عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں عالمی میڈیا کے مطابق لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 3 ڈالر 79 سینٹس کمی کے بعد 77 ڈالر 52 سینٹس فی بیرل پر آگئی جب کہ دسمبر کے لئے امریکی خام تیل کے سودے 3 ڈالر 71 سینٹس کمی مزید پڑھیں

بھارت کی وہ کمپنی جس نے ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں 100 کروڑ روپے تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا 

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ اپنی تمام تر رعنائیوں کے بعد آج بھارت کے نریندر مودی سٹیڈیم میں اختتام پذیر ہو جائے گا، اور  آج دن کے آخر میں بھارت یا آسٹریلیا میں سے کوئی ایک عالمی کرکٹ کا نیا شہنشاہ بن جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق ایسے میں ایک بھارتی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم نے اپنی قسمت کا فیصلہ ذکا اشرف کے سپرد کردیا

 قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس کی ذمہ داری قبول کر لی۔ بابر اعظم نے کہا کہ میں نے اپنے مسقتبل کا فیصلہ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کے سپر د کر دیا ذکاءاشرف جو فیصلہ کریں گے منظور ہوگا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مزید پڑھیں

اُشنا شاہ نے بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی حمایت کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی حمایت کردی۔ سوشل میڈیا کے ذریعے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانی کرکٹرز پر تنقید کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے غزہ کے مظلوموں کے حق میں آواز اُٹھا کر اُشنا شاہ سمیت صارفین کے دل جیت لیے۔عرفان پٹھان نے مزید پڑھیں

شہریوں سے عمرے کے نام پر کروڑوں روپے بٹورنے والا گینگ گرفتار کرلیاگیا

 ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے  شہریوں سے عمرے کے نام پر رقم بٹورنے والا گینگ گرفتار کرلیا گیا ۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں حافظ مزمل ریاض اور مبشر رفیق شامل ہیں، ملزمان کو پہلے سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا ۔دنیا نیوز کے مطابق   مزید پڑھیں

 لاہور میں دوبارہ ’ای چالان سسٹم‘ کا آغاز کر دیا گیا

 لاہور میں ایک سال کے وقفے کے بعد پیر سے دوبارہ ’ای چالان سسٹم‘ کا آغاز کر دیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ای چالان سسٹم دوبارہ شروع ہونے کے بعد سیف سٹی اتھارٹی اور لاہور ٹریفک پولیس مشترکہ طور پر کارروائیاں کر رہی ہے۔ ای چالان ادا نہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف بھی مزید پڑھیں

بدھ کو تعلیمی اداروں میں چھٹی؟ صوبائی وزیر ماحولیات کا اہم بیان سامنے آگیا

نگران وزیر ماحولیات پنجاب بلال افضل کا سموگ بڑھنے پر تعلیمی اداروں میں چھٹی کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا۔ صوبائی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر بلال افضل  نے کہاکہ امرتسر کی جانب سے چلنے والی ہوا سے سموگ بڑھ رہا ہے،ان کا کہنا تھا کہ اس بدھ کو چھٹی مزید پڑھیں

لندن کے مسلمان میئر نے پہلے اسرائیل کے حق میں بیان دے دیا مگر پھر مزید کیا کہا؟

 لندن کے مسلمان میئر نے بھی اسرائیل کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے۔ انہوں نے ساتھ ہی جنگ بندی کا مطالبہ بھی کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لندن کے میئر صادق خان کا کہنا ہے کہ اسرائیل ان کو ہدف بنائے جو مزید پڑھیں

بھارت میں پاکستانی سپورٹس پریزنٹر زینب عباس کے خلاف کیس بنانے پر پاکستان کے دفتر خارجہ نے رد عمل جاری کر دیا 

پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھارت میں پاکستانی سپورٹس پریزنٹر زینب عباس کے خلاف کیس بنانے پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ زینب عباس کے خلاف ٹوئٹ پر کیس درست اقدام نہیں ہے انہیں بلاجواز اس کیس میں گھسیٹا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلو بلوچ نے مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کیوں ہو رہی ہے ؟ اندر ونی کہانی سامنے آ گئی

نگران وفاقی حکومت نے سمگلنگ روکنے کیلئے بڑے اقدامات اٹھانے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ ڈالر سمگلنگ ، ذخیرہ اندوزی اور منظم جرائم کے کارٹلز کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع کر دیا گیاہے ،سہولت کاروں اور سرپرستوں کی نشاندہی کر مزید پڑھیں