ماں کی گود سے بچی چھین کر فرارہونے والا ملزم گرفتار

ماں کی گود سے بچی چھین کر فرار ہونے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیاتفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مستی گیٹ میں ایک عورت گود میں اپنی دو سال کی بچی کو لیے گھر کی جانب آرہی تھی کہ ایک شخص اس کی گود سے بچی کو چھین کر فرار ہوگیا۔ماں کا شور مزید پڑھیں

آمدن سےزائد اثاثہ جات ریفرنس:احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاتفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین اعوان نے فیصلہ محفوظ کیا، عدالت 8 دسمبر کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائے گی۔سماعت کے دوران مشیر مزید پڑھیں

بیرون ملک پارک پی آئی اے کے دو طیاروں کا کرایہ ڈیڑھ کروڑ ڈالر سے تجاوز

قومی ایئرلائن کے دو طیاروں کا بیرون ملک پارکنگ کا خرچہ ڈیڑھ کروڑ ڈالر سے بڑھ گیا۔ پی آئی اے کے دو لیزنگ طیارے ایئر بس 320 ستمبر 2021 سے جکارتہ ایئرپورٹ پر موجود ہیںآڈٹ رپورٹ کے مطابق ایک ماہ کی ایئرپورٹ پارکنگ فیس 6 لاکھ ڈالر ہے، دونوں طیاروں کی ایئرپورٹ پر 26 ماہ مزید پڑھیں

مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت میں من مانا اضافہ

سردیاں شروع ہوتے ہی ناجائز منافع خوروں کی بھی چاندی ہوگئی، مرغی کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ اس کے انڈے بھی عوام کی پہنچ سے دور کردیے گئےشہر قائد میں انڈوں کے بیوپاریوں نے سرد ہوا چلتے ہی فی درجن ریٹ میں من مانا اضافہ کردیا ہے۔ خریداروں کا کہنا ہے کہ آئے روز مزید پڑھیں

بازار، مارکیٹیں کل سے کھول دی جائیں گی، پنجاب حکومت کا سموگ کیخلاف لگائی پابندیاں وقتی طور پر ختم کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت نے بازار اور مارکیٹیں کھولنے سمیت کاروباری سرگرمیاں کل سے بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ن سموگ میں کمی کے سبب پنجاب حکومت نے سموگ کے حوالے سے لگائی پابندیاں وقتی طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہےکہ ریسٹورنٹس ، کاروباری ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے، سرکاری مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے چنگ چی رکشوں کو بند کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

پنجاب حکومت نے غیر رجسٹرڈ چنگ چی رکشوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق پنجاب حکومت چنگ چی رکشوں کی رجسٹریشن اور متعلقہ کمپنیوں کو ریگولر کرانا یقینی بنائے گی، رجسٹرڈ نہ ہونے چنگ چی رکشوں کو بڑے شہروں سے باہر نکال دیا جائے گا۔پنجاب حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کا سابق پرسنل سیکرٹری گرفتار

سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے سابق پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی کو گرفتار کرلیا گیاپولیس کے مطابق لطیف نیازی کو محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیوں پر اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا، ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق لطیف نیازی اور علی امین نے دباؤ مزید پڑھیں

امام الحق اور اہلیہ ڈاکٹر انمول محمود کے ولیمے کی ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھتیجے اور بلے باز امام الحق اور اہلیہ ڈاکٹر انمول محمود کے ولیمے کی خوبصوت تصاویر و ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل مختلف ویڈیوز میں ولیمے کی اس یاد گار تقریب میں ہونے والی آتش بازی بھی دیکھی جا سکتی مزید پڑھیں

غزہ اور مغربی کنارے کو مضبوط فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت چلنا چاہیے، صدر بائیڈن

 امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا مطلب ’امن نہیں ہے‘ بلکہ دیرپا استحکام کے لیے ضروی ہے کہ غزہ پٹی اور مغربی کنارے کا دوبارہ الحاق ہو جسے ’مضبوط فلسطینی اتھارٹی‘ کے ماتحت چلایا جا سکے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والے اپنے مضمون مزید پڑھیں

راجن پور سے 4 دہشت گرد گرفتار، بارودی سرنگیں اور اسلحہ برآمد

 راجن پور کی تحصیل روجھان سے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا جن کے قبضے سے بارودی سرنگیں اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔  ڈی پی او راجن پور کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاع پر روجھان میں سرچ آپریشن کیا گیا تو دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 2 بارودی سرنگیں اور رائفل مزید پڑھیں