امام الحق اور اہلیہ ڈاکٹر انمول محمود کے ولیمے کی ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھتیجے اور بلے باز امام الحق اور اہلیہ ڈاکٹر انمول محمود کے ولیمے کی خوبصوت تصاویر و ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل مختلف ویڈیوز میں ولیمے کی اس یاد گار تقریب میں ہونے والی آتش بازی بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں