پی ایس ایل 9، پی ٹی سی ایل گروپ اور پشاور زلمی نے پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے اشتراک کرلیا

پاکستان کے معروف ٹیلی کمیونی کیشن اور مربوط آئی سی ٹی خدمات فراہم کرنے والے ادارے، پی ٹی سی ایل گروپ (پی ٹی سی ایل اور یوفون 4G) نے نویں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے معروف پاکستانی کرکٹ فرنچائز پشاور زلمی کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری پر دستخط کیے ہیں۔ اس شراکت مزید پڑھیں

اسرائیل کا ممنوعہ سفید فاسفورس بم استعمال کرنے کا اعتراف

اسرائیل نے لبنان میں عالمی قوانین کے تحت ممنوعہ سفید فاسفورس بم استعمال کرنے کا اعتراف کر لیااسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کیمیائی ہتھیار سفید فاسفورس بم کو شہری علاقوں کے علاوہ مقامات پر بمباری کیلئے استعمال کیا گیا۔اسرائیلی فوج نے مزید کہا کہ سفید فاسفورس بموں کا استعمال حملے کے مزید پڑھیں

فخر زمان پی ایس ایل سیزن 9 میں کس ٹیم کی جانب سے کھیلیں گے؟ اعلان ہو گیا

لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل سیزن 9 میں فخر زمان لاہور قلندرز کا ہی حصہ ہوں گےعاطف رانا کا کہناتھا کہ فخر زمان لاہور قلندرز سے فخر پاکستان بنے ، اور یہ اب کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ قلندرز فیملی کا حصہ نہ مزید پڑھیں

عمارہ اطہر لاہور کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسر تعینات

آئی جی پنجاب نے ایس ایس پی عہدے کے 4 افسران کے تقرر اور تبادلے کے احکامات جاری کردیے ہیںنوٹیفکیشن کے مطابق عمارہ اطہر کو چیف ٹریفک آفیسر لاہور لگایا گیا ہے، وہ اس عہدے پر تعینات ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔اس کے علاوہ سابق سی ٹی او ایس ایس پی مستنصر فیروز کو سیف مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی منگنی کی خبریں، آصف زرداری نے معاملے پر واضح بیان جاری کر دیا

سابق صدر آصف علی زرداری کا بلاول کی منگنی اور کی افواہوں پر کہنا ہے کہ میری جب منگنی ہوئی تھی تو بی بی نے لندن سے پریس ریلیز جاری کی تھیجب بلاول کی منگی اور شادی کا سوال کیا تو آصف زرداری نے جواب دیا ’اب میں اپنے گھر کی باتیں بھی ٹی وی مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی کا رجحان، 66 ہزار سے زائد سطح پر ٹریڈنگ جاری

سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رجحان دیکھا گیا جس کے دوران 290 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا گزشتہ روز بازارِ حصص میں مندی دیکھی گئی تاہم آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 296 پوائنٹس اضافے سے 66 ہزار 308 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھی مزید پڑھیں

کھادذخیرہ کرنیوالوں کو معاف نہیں کریں گے،نگران وزیراعظم

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت ملک میں یوریا کھاد کی طلب، قیمت اور فراہمی پر ہنگامی جائزہ اجلاس ہوا ،جس میں ملک میں یوریا کھاد کی حالیہ پیداوار، طلب اور کسانوں کو فراہمی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی.اجلاس کو بتایا گیا کہ ملک میں یوریا کی پیداوار اور سٹاک گندم کی مزید پڑھیں

جسٹس اعجاز الاحسن کا سپریم کورٹ کو خط، فوجی عدالتوں سے متعلق بینچ پر سوالات اٹھا دیئے

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ کر فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل اور جسٹس مظاہر علی نقوی کے لیے تشکیل دیئے جانیوالے بینچوں پر شدید اعتراضات اٹھا دیئے ہیں۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے خط میں کہا ہے کہ7 دسمبر کو 4 بجےچیف جسٹس پاکستان کے مزید پڑھیں

باپ نے لڑکے سے تعلقات پر بیٹی کو قتل کر کے دفنا دیا ، جب پولیس نے لاش نکالی تو یہ کس طرح دفنائی گئی تھی؟ حیرا ن کن انکشاف

بھارت کے شہر پٹنہ میں باپ نے اپنی 16 سالہ جوان بیٹی کو لڑکے کے ساتھ تعلقات کے شبے میں قتل کر کے زمین دفنا دیا ۔تفصیلات کے مطابق باپ نے بیٹی کی کی لاش کو گہرائی میں زیادہ اور چوڑائی میں کم گڑھا کھود کر سیدھا کھڑا کرکے دفنایا ، جس کے باعث پولیس مزید پڑھیں

سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ، سرد ہوائیں کب پاکستان کا رخ کریں گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔موسمیاتی ماہرین کے مطابق 15 دسمبر سے سرد ہوائیں پاکستان کا رخ کریں گی جس کے باعث کراچی سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ اور درجہ حرارت گرنے کا امکان ہے۔15 دسمبر جمعہ کے روز ملک مزید پڑھیں