بلاول بھٹو کی منگنی کی خبریں، آصف زرداری نے معاملے پر واضح بیان جاری کر دیا

سابق صدر آصف علی زرداری کا بلاول کی منگنی اور کی افواہوں پر کہنا ہے کہ میری جب منگنی ہوئی تھی تو بی بی نے لندن سے پریس ریلیز جاری کی تھیجب بلاول کی منگی اور شادی کا سوال کیا تو آصف زرداری نے جواب دیا ’اب میں اپنے گھر کی باتیں بھی ٹی وی پر بتاؤں؟‘انہوں نے اپنےبلاول اور آصفہ کے مستقبل کے حوالے سے کہا کہ بلاول نوجوانوں کا لیڈر ہے ابھی پندرہ سال یوتھ کا نمائندہ رہ سکتا ہے، میری خواہش ہے کہ آصفہ بھٹو الیکشن میں آئیں، آصفہ ابھی ہمارا سوشل میڈیا دیکھتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں