سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی کا رجحان، 66 ہزار سے زائد سطح پر ٹریڈنگ جاری

سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رجحان دیکھا گیا جس کے دوران 290 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا گزشتہ روز بازارِ حصص میں مندی دیکھی گئی تاہم آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 296 پوائنٹس اضافے سے 66 ہزار 308 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 211 پوائنٹس کمی کے ساتھ 66 ہزار 12 پوائنٹس پر بند ہو گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں