کپتان بابر اعظم نے اپنی قسمت کا فیصلہ ذکا اشرف کے سپرد کردیا

 قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس کی ذمہ داری قبول کر لی۔

بابر اعظم نے کہا کہ میں نے اپنے مسقتبل کا فیصلہ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کے سپر د کر دیا ذکاءاشرف جو فیصلہ کریں گے منظور ہوگا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی سے ملاقات کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچے جہاں سے ذکا اشرف انہیں پی سی بی ہیڈ کوارٹر لے گئے، پی سی بی کے سی او او سلمان نصیر بھی بابر اعظم کی گاڑی میں ان کے ساتھ سوار تھے۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں