شہریوں سے عمرے کے نام پر کروڑوں روپے بٹورنے والا گینگ گرفتار کرلیاگیا

 ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے  شہریوں سے عمرے کے نام پر رقم بٹورنے والا گینگ گرفتار کرلیا گیا ۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں حافظ مزمل ریاض اور مبشر رفیق شامل ہیں، ملزمان کو پہلے سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا ۔دنیا نیوز کے مطابق   ملزمان نے شہریوں کو عمرے کی غرض سے سعودی عرب بھجوانے کیلئے دو کروڑ روپے ہتھیائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں