آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ نے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق میتھیو ویڈ نے وائٹ بال کرکٹ کھیلتے رہنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم وہ ریڈ بال کرکٹ یعنی ٹیسٹ کرکٹ سے علیحدہ ہوگئے ہیں۔بتایا جارہا ہے کہ شیفلڈ شیلڈ ٹرافی کا فائنل میتھیو ویڈ کے فرسٹ مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل 9 میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل سیزن 9 میں 500 رنز کا سنگ میل عبور کرلیا ہے ۔  بابر اعظم نے 500 رنز کا سنگِ میل کراچی میں کھیلے جانے والے پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے کھیلے جانے والے کوالیفائر میچ میں عبور کیا، بابر اعظم نے تیسری مرتبہ ایک مزید پڑھیں

”تندور پر روٹی لگاتے ہوئے میرے ہاتھ جل جایا کرتے تھے ” بھارتی باؤلر محمد سراج کا انکشاف

بھارتی فاسٹ باؤلر محمد سراج نے انکشاف کیا ہے کہ جب میں کیٹرنگ کے لیے کام کیا کرتا تھا تو رومالی روٹی پلٹتے ہوئے میرے ہاتھ جل جایا کرتے تھے۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے محمد سراج نے بی سی سی آئی کی خصوصی ویڈیو میں اپنے کرکٹ کے سفر کے حوالے سے اظہار خیال مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

 پی ایس ایل 9 کے کوالیفائر میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔  پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ آج کا میچ نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے، کوشش کریں گے کہ ملتان سلطان کو زیادہ سے زیادہ رنز کا مزید پڑھیں

پی سی بی نے شین واٹسن کو ہیڈ کوچ بنانے کے لیے کتنے معاوضے کی پیشکش کی ؟ جانیے

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کو ہیڈ کوچ بنانے کیلئے بھاری معاوضے کی پیشکش کردی ہے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ نے شین واٹسن کو 20 لاکھ ڈالر سالانہ تنخواہ کی پیشکش کی ہے،اگر یہ معاہدہ عمل میں آتا ہے تو شین واٹسن ممکنہ طور پر پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں سب سے مزید پڑھیں

ڈیوڈ ملر نےبنگلہ دیش پریمئر لیگ  کی وجہ سے اپنی شادی کی تاریخ آگے کیوں کی ؟ وسیم اکرم نے تفصیل بتا دی

وسیم اکرم نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نےبنگلہ دیش پریمئر لیگ  کی وجہ سے اپنی شادی کی تاریخ آگے بڑھادی۔ ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ڈیوڈ ملر کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2024 کے آخری تین میچز کھیلنے کے لیے ڈیڑھ مزید پڑھیں

سری لنکا کے سابق کرکٹر لاہیرو تھریمانے کی گاڑی کو حادثہ، ہسپتال منتقل

سری لنکا کے سابق کرکٹر لاہیرو تھریمانے خطرناک حادثے کا شکار ہوگئے۔ سری لنکن میڈیا نے بتایا کہ لاہیرو تھریمانے کو ہسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے، کار حادثے میں خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔رپورٹس کے مطابق لاہیرو تھریمانے کو معمولی چوٹیں آئی ہیں، ان کی گاڑی کو حادثہ سری لنکن شہر انورادا پورہ مزید پڑھیں

افغان کرکٹ ٹیم کے اہم ترین باولر راشد خان کے بارے میں اہم خبر آ گئی

افغانستان کرکٹ ٹیم کے اہم ترین کھلاڑی راشد خان فٹ ہو گئے ہیں اور آئرلینڈ کے خلاف سیریز میں ایکشن میں نظر آئیں گے ۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ نے آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے جس میں راشدخان کی واپسی ہوئی ہے، راشد خان کمر مزید پڑھیں

میچ کے دوران افغان کرکٹرز  نے میدان میں روزہ افطار کیا

آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے میچ کے دوران افغان کرکٹرز  نے میدان میں روزہ افطار کیا اور ساتھی کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم میں نماز ادا کی۔گزشتہ روز شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان 3 میچز پر مشتمل سیریز کا آخری ون ڈے میچ کھیلا گیا۔ آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا مزید پڑھیں

پی ایس ایل پلے آف مرحلے میں کونسی ٹیم کس سے ٹکرائے گی؟

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کا لیگ مرحلہ مکمل ہوگیا اور اب 4 ٹیمیں پلے آف میں مدمقابل ہوں گی۔ پلےآف مرحلے میں پوائنٹس ٹیبل کی ٹاپ دو ٹیمیں ملتان سلطانز اور پشاورزلمی کے درمیان کوالیفائرمیچ کل کھیلا جائے گا، اس میچ کی فاتح ٹیم فائنل میں پہنچے گی جبکہ مزید پڑھیں