ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان ٹیم میں کونسے کھلاڑی ہونے چاہئیں؟ وقار یونس نے اپنی رائے بتادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے پاکستانی سکواڈ میں شامل کرکٹر کا نام بتایا ہے۔349 بین الاقوامی میچوں میں گرین شرٹس کی نمائندگی کرنے والے وقار یونس پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کمنٹری کر رہے، جس دوران ان سے پوچھا مزید پڑھیں

چوتھے ٹی ٹوینٹی میں نیوزی لینڈ سے شکست پر رمیز راجہ بھی بول پڑے 

سابق کرکٹر و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے نیوزی لینڈ کی ایوریج ٹیم کیخلاف شکست پر تبدیلیوں کو “نام نہاد تجربہ” قرار دیدیا ہے ۔ یوٹیوب چینل پر پاکستانی ٹیم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق کرکٹر رمیز راجا نے کہا کہ بینچ اسٹرنتھ کا بہانہ بنانے کے بجائے مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ جاری

 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ شروع  ہو گیا ۔اس سے پہلے پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پہلے بولنگ کا فیصلہ ڈیو فیکٹر کی وجہ سے کیا ۔ آج کھیلے جانے والے میچ کے لیے پاکستان کی مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف مایوس کن پرفارمنس، پاکستان ویمن ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی گئی

ویسٹ انڈین ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکشن لیتے ہوئے پہلے مرحلے میں ویمن سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی۔ ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں کلین مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑی بسمہ معروف نے اچانک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا 

پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی بسمہ معروف نے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطاق بسمہ معروف نے 276 بین الااقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو قومی ریکارڈ ہے ، بسمہ معروف نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6262 رنز بنائے اور 80 وکٹیں مزید پڑھیں

آئی سی سی نے سابق پاکستانی کپتان ثنا ءمیر کو اعزاز سے نواز دیا

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناءمیرکو سفیر مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ۔ آئی سی سی نے ثناء میر کو ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر کا سفیر مقرر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ثنا ءمیر نے 137 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی کپتانی کی ہے اور اب مزید پڑھیں

محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہو گئے

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان اور محمد عرفان خان  کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آرام دینے کا فیصلہ کرلیاہے ۔پی سی بی میڈیکل پینل کو  محمد رضوان اور محمد عرفان خان کی ریڈیولوجی رپورٹس موصول ہوئی ہیں۔  رپورٹس کا جائزہ لینے اور پاکستان ٹیم انتظامیہ کی مشاورت کے مزید پڑھیں

وکٹ کیپر محمد رضوان کی سکین رپورٹ کا ماہرین سے معائنہ کرانے کا فیصلہ 

ٹانگ کی تکلیف سے دوچار قومی وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان کی سکین رپورٹ کا ماہرین سے معائنہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سکین رپورٹ کا انگلینڈ میں کنسلسٹنٹ سے معائنہ کرایا جارہا ہے ،پی سی بی طریقہ کار کے مطابق مشاورت مکمل کر رہا ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ معائنہ مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا چوتھا میچ کل لاہور میں ہوگا، خصوصی مہمان کون ہوں گے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بے سہارا و یتیم بچوں کوپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کا چوتھا میچ کل دیکھنے کیلئے خصوصی دعوت دی ہے۔ 140 بے سہارا و یتیم بچے قذافی سٹیڈیم میں پی سی بی کے مہمان خاص ہوں گے، مزید پڑھیں

  نئی ٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری، بابراعظم کی تنزلی ہو گئی 

آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں کپتان بابراعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری کر دہ نئی ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد 5 ویں نمبر پر آ مزید پڑھیں