فیفا ورلڈکپ اور ایشیاءکپ کوالیفائر، اردن نے پاکستان کو 0-3 سے ہرادیا

فیفا ورلڈکپ اور ایشیا ءکپ کوالیفائر میں اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ اسلام آباد کے جناح گراؤنڈ میں کھیلے گئے قومی ٹیم کے اس ہوم میچ میں گرین شرٹس نے بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کی، تاہم گیند کو جال میں پہنچانے میں ناکام رہے۔ حال ہی میں ایشیا ءکپ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے سکواڈ میں عماد وسیم کو نظر انداز لیکن کسے شامل کیئے جانے کا امکان ہے ؟

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پرفارم کرنے والے عثمان خان کو تریبتی کیمپ میں شرکت کیلئے بلایا گیا ہے جبکہ عماد وسیم کو ایک مرتبہ پھر نظر انداز کیے جانے کا امکان ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے جلد ہی تقریباً 25 کھلاڑیوں کے پول مزید پڑھیں

جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

معروف پاکستانی کرکٹر جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق جویریہ خان نے اپنے پندرہ سالہ ون ڈے کریئر کا آغاز 6 مئی 2008 کو سری لنکا کے خلاف ویمنز ایشیا کپ میں کرونیگالا سری لنکا میں کیا تھا۔انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا آغاز 2009 میں آئرلینڈ کے خلاف مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیزن 9 کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست تیار ، ٹریننگ کے لیے کاکول جائیں گے

سلیکشن کمیٹی نے پی ایس ایل سیزن نائن کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست تیار کر لی ہے جس کے ناموں کا اعلان کل متوقع ہے۔  سلیکشن کمیٹی 25 سے 28 کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ کیلئے کاکول اکیڈمی میں مدعو کرئے گی، چیف سلیکٹر وہاب ریاض آج تمام کھلاڑیوں کے ناموں پر چئیرمین پی سی بی مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ اور بھارت کی ویمنز پریمئیر  لیگ کی انعامی رقم کا موازنہ

پاکستان سپر لیگ اور بھارت کی ویمنز پریمئیر لیگ کی انعامی رقم کا موازنہ ہونے لگا۔ پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو بھارت کی ویمنز ٹیم کی فاتح رائل چیلنجر بنگلور (آر سی بی) سے کم انعامی رقم ملنے پر شائقین کرکٹ حیران رہ گئے۔ پاکستان سپر لیگ مزید پڑھیں

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید احمد انتقال کرگئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید احمد طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔ سٹی 42 کے مطابق سعید احمد طویل عرصے سے بیمار تھے، مرحوم کے بیٹے کی دوبئی سے آمد کے بعد نماز جنازہ کا اعلان کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ مرحوم نے پاکستان کی طرف سے 41 ٹیسٹ کھیلے ، مرحوم نے مزید پڑھیں

‘مزید چار سے پانچ سال تک کھیلنے کے لیے تیار ہوں، عماد وسیم کا بیان

آل راونڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ مزید چار سے پانچ سال تک کھیلنے کے لیے تیار ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے نہیں سوچا تھا کہ یہ ٹورنامنٹ میرے لیے بہترین ثابت ہوگا، میں بس اپنا اثر چھوڑنا چاہتا تھا اور میں بے حد خوش ہوں کہ یہ ایونٹ میرے لیے بہت مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی انتقال کر گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر رابن ہوبز دار فانی سے کوچ کر گئے، ان کی عمر 81 برس تھی لیجنڈ انگلینڈ کرکٹر رابن ہوبز کی موت کی تصدیق ان کے بیٹے نے کی۔ سابق کرکٹر نے فرسٹ کلاس کیریئر کا اختتام ایک ہزار 99 وکٹوں کے ساتھ کیا تھا، بطور بیٹر 5 ہزار مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ٹرافی ٹور کا آغاز ہو گیا

 نیو یارک میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ٹرافی ٹور کا آغاز ہو گیا۔ نیویارک کی سب سے مشہور عمارت امپائر سٹیٹ سے ٹرافی ٹور کا آغاز کیا گیا، ٹرافی 21 سے 23 مارچ تک ہوسٹن، ڈیلاس اور کرانڈ براری جائے گی۔26 مارچ کو امریکہ سے ٹرافی کو ارجنٹائن لے جایا جائے گا۔  بتایا گیا مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9 کی ٹیم تشکیل، کپتان کس کو بنا دیا گیا، ٹیم میں کون کون شامل؟

 پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کی ٹیم کا کپتان شاداب خان کو مقرر کر دیا گیا۔ پی ایس ایل 9 کی ٹیم میں ملتان سلطانز کے 5 اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے 3 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے، پشاور زلمی کے دو اور کراچی کنگز کا ایک کھلاڑی پی ایس ایل 9 کی ٹیم مزید پڑھیں