پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید احمد انتقال کرگئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید احمد طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔ سٹی 42 کے مطابق سعید احمد طویل عرصے سے بیمار تھے، مرحوم کے بیٹے کی دوبئی سے آمد کے بعد نماز جنازہ کا اعلان کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ مرحوم نے پاکستان کی طرف سے 41 ٹیسٹ کھیلے ، مرحوم نے مزید پڑھیں

‘مزید چار سے پانچ سال تک کھیلنے کے لیے تیار ہوں، عماد وسیم کا بیان

آل راونڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ مزید چار سے پانچ سال تک کھیلنے کے لیے تیار ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے نہیں سوچا تھا کہ یہ ٹورنامنٹ میرے لیے بہترین ثابت ہوگا، میں بس اپنا اثر چھوڑنا چاہتا تھا اور میں بے حد خوش ہوں کہ یہ ایونٹ میرے لیے بہت مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی انتقال کر گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر رابن ہوبز دار فانی سے کوچ کر گئے، ان کی عمر 81 برس تھی لیجنڈ انگلینڈ کرکٹر رابن ہوبز کی موت کی تصدیق ان کے بیٹے نے کی۔ سابق کرکٹر نے فرسٹ کلاس کیریئر کا اختتام ایک ہزار 99 وکٹوں کے ساتھ کیا تھا، بطور بیٹر 5 ہزار مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ٹرافی ٹور کا آغاز ہو گیا

 نیو یارک میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ٹرافی ٹور کا آغاز ہو گیا۔ نیویارک کی سب سے مشہور عمارت امپائر سٹیٹ سے ٹرافی ٹور کا آغاز کیا گیا، ٹرافی 21 سے 23 مارچ تک ہوسٹن، ڈیلاس اور کرانڈ براری جائے گی۔26 مارچ کو امریکہ سے ٹرافی کو ارجنٹائن لے جایا جائے گا۔  بتایا گیا مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9 کی ٹیم تشکیل، کپتان کس کو بنا دیا گیا، ٹیم میں کون کون شامل؟

 پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کی ٹیم کا کپتان شاداب خان کو مقرر کر دیا گیا۔ پی ایس ایل 9 کی ٹیم میں ملتان سلطانز کے 5 اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے 3 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے، پشاور زلمی کے دو اور کراچی کنگز کا ایک کھلاڑی پی ایس ایل 9 کی ٹیم مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے فائنل کے دوران عماد وسیم کی ڈریسنگ روم سے ایسی ویڈیو سامنے آ گئی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا 

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دیتے ہوئے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کا ٹائٹل جیت لیاہے لیکن ا س دوران عماد وسیم کی سگریٹ نوشی کی ویڈیو لیک ہو گئی جس نے صارفین کو آگ بگولہ کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل میچ کے دوران مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے افغان کرکٹ ٹیم کو زور دار جھٹکا دیدیا

آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے اگست میں شیڈولڈ افغانستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز ایک ملتوی کر نے کا اعلان کر دیاہے ۔فصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے پہلے بھی اپنی حکومت کی مشاورت سے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز ملتوی کی تھی ۔ سیریز ملتوی کرنے پر بیان جاری کرتے ہوئے آسٹریلوی کرکٹ مزید پڑھیں

شین واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی نے بھی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی پیشکش مسترد کردی

ویسٹ انڈیز ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ ڈیرن سیمی پی ایس ایل 9 کیلئے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ تھے تاہم ڈیرن سیمی نے پاکستان مینز  کرکٹ ٹیم کا ہیڈ مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیزن9 فائنل، اسلام آباد اور ملتان سلطانز میں آج کڑا مقابلہ متوقع

پاکستان سپر لیگ کے 9ویں سیزن کا فائنل آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں آج رات 9 بجے کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد نے دو مرتبہ ٹرافی جیتی ہے، ملتان سلطانز کے حصے میں یہ ٹائٹل ایک مرتبہ آیا ہے۔ملتان سلطانز پہلے کوالیفائر میں پشاور مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے خلاف عماد وسیم کی بیٹنگ پر وسیم اکرم کا رد عمل

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ ایک وقت میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے 21 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے عماد وسیم اس مشکل گھڑی میں کریز پر کھیلنے آئے۔وسیم اکرم نے کہا کہ ایسی صورتحال میں جب ہدف بہت بڑا ہو اور 21 پر تین وکٹیں گر چکی مزید پڑھیں