”میں ون ڈاؤن کھیلنے پر ذاتی طور پر مطمئن نہیں تھا،، بابر اعظم کا بڑا بیان

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھ پر کسی چیز کا پریشر نہیں ہے، میں نے جو بھی فیصلہ کیا وہ پاکستان کے لیے کیا، میں ون ڈاؤن کھیلنے پر ذاتی طور پر مطمئن نہیں تھا مگر پاکستان کے لیے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بہترین دستیاب پلیئرز پر ٹیم سلیکٹ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور ملتان سلطان کے درمیان میچ کا ٹاس ہوگیا

پی ایس ایل 9 کے 30 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان روسو کا کہنا ہے کہ ملتان سلطان کی ٹیم کو کم سے کم سکور تک محدود کرکے ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلہ کا اختتام جیت کے ساتھ کرنا چاہیے مزید پڑھیں

محمد شامی آئی پی ایل سے باہر ہو گئے

بھارتی کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر ریشبھ پنت کو 14 ماہ کے ری ہیب اور ری کوری کے  عمل  کے بعد فٹ قرار دے دیا۔ بھارتی بورڈ کا کہنا ہے کہ ریشبھ پنت دسمبر 2022 میں خطرناک روڈ ایکسیڈنٹ کا شکار ہوئے جس کے بعد انہوں نے 14 ماہ ری ہیب اور ری کوری کا مزید پڑھیں

عثمان طارق کو  پی ایس ایل 9 کے بقیہ میچز کھیلنے کی اجازت دے دی گئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کو  پی ایس ایل 9 کے بقیہ میچز کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے  اور  وہ بولنگ بھی کراسکیں گے۔عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے پر  انہیں بولنگ ایکشن کی درستگی کے لیے نیشنل اکیڈمی بھی طلب کیا گیا تھا۔ نیشنل اکیڈمی میں عثمان طارق کے مزید پڑھیں

بھارت کے یشسی جیسوال آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

بھارت کی جانب سے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے یشسی جیسوال کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بتایا کہ یشسی جیسوال فروری کی کارکردگی کی وجہ سے پلیئر آف دی منتھ قرار پائے۔یشسی جیسوال نے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن اور سری لنکا کے مزید پڑھیں

محمد عامر تماشائی کی جانب سے فکسر کہنے پر غصے میں آگئے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد عامر تماشائی کی جانب سے فکسر کہنے پر غصے میں آگئے۔گزشتہ روز کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے میچ کے بعد انکلوژرز سے عامر کو فکسر کہا گیا جس پر کرکٹر غصے میں آگئے اور کہا کہ گھر سے یہی سیکھ کر آتے ہو۔کوئٹہ گلیڈی مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی ناکامیوں پر ثمین رانا میدان میں آگئے

 لاہور قلندرز کی سی او او ثمین رانا نے کہا ہے کہ مجھے میری ٹیم پر فخر ہے ، انہیں پلیئرز نے دو ٹرافیاں جتوائیں ہیں ، اگلے سیزن میں مزید بہتری آئے گی ۔ لاہور قلندرز کا پی ایس ایل میں سفر تمام ہو گیاہے اور 2 مرتبہ کی چیمپئن ٹیم اس مرتبہ پلے مزید پڑھیں

”کبھی گراؤنڈ سے دھوکے بازی نہ کرنا،، شاہین آفریدی کا لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں سے الوداعی خطاب

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کھلاڑیو ں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ہمیشہ اپنی توجہ گراؤنڈ پرفارمنس پر رکھو، گراؤنڈ سے دھوکے بازی کبھی نہ کرنا۔ شاہین آفریدی نے ڈریسنگ روم میں الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ اپنی توجہ گراؤنڈ پرفارمنس پر رکھو، باہر کی باتوں پر دھیان نہ مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے پر شاہین آفریدی کا الوداعی خطاب، کھلاڑیوں کو مشورہ دیدیا 

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہےکہ  کھلاڑی ہمیشہ اپنے ملک کو ترجیح دیں اور گراؤنڈ سے دھوکے بازی نہ کریں۔ گزشتہ روز لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلے جانے والے میچ کے بعد ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ کھلاڑی باہر مزید پڑھیں