آسٹریلوی کرکٹر ایلیس پیری نے جس کار کا شیشہ چھکے سے توڑا وہ شیشہ انہیں تحفے میں مل گیا

آسٹریلوی کرکٹر ایلیس پیری نے ویمن پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران جس کار کا شیشہ چھکے سے توڑا تھا وہ انہیں ہمیشہ کے لیے مل گیا۔ آل راؤنڈر ایلیس پیری نے ویمن پریمئیر لیگ کے ایک میچ میں چھکا مار کر نمائش کے لیے رکھی جانے والی کار کا شیشہ توڑ دیا تھا۔رائل چیلنجر مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: زلمی اور یونائیٹڈ میں آج گھمسان کا رن،جیتنے والی ٹیم فائنل کھیلے گی

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل کا ٹکٹ کٹوانے کیلئے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں آج گھمسان کا رن پڑے گا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کا دوسرا ایلیمنیٹر آج کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، رات 9 بجے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری، بنگلہ دیش نے زمبابوے کے ساتھ 5 میچوں کی سیریز کا اعلان کردیا

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (BCB) نے زمبابوے کے خلاف پانچ میچوں کی T20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا ہے جس کے ساتھ ہی افریقی ٹیم 28 اپریل کو بنگلہ دیش میں پہنچے گی۔سوشل میڈیا ویب سائٹ اردو کرانیکل کے مطابق ان میچوں سے ٹائیگرز کو تمام اہم T20 ورلڈ کپ 2024 سے قبل اپنی مزید پڑھیں

شین واٹسن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے

 سابق آسٹریلین آل رانڈر شین واٹسن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) شین واٹسن کو ہیڈ کوچ کا عہدہ دینا چاہتے تھے، سوشل میڈیا پر یہ خبریں بھی گردش کررہی تھیں کہ انہیں پی سی بی کی جانب سے عہدہ سنبھالنے کے لیے مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا کے پورٹل پر جنو ب ایشیائی کرکٹرز کی رجسٹریشن میں ریکارڈ اضافہ

کرکٹ آسٹریلیا کے پورٹل پرساوتھ ایشین کرکٹرز کی رجسٹریشن میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا،وجہ بتائی جارہی ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورہ آسٹریلیا کے بعد رجسٹریشن میں اضافہ ہوا ہے۔رواں برس پاکستان نے وائٹ بال اورانڈیا نے ٹیسٹ سیریز کےلئے آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے، رواں برس بھی ایشین ٹیموں کے دورے کی مزید پڑھیں

بابر اعظم کو اسکرپٹڈ کپتان کہنا درست نہیں، ڈیرن سیمی

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ہم نے ملتان سلطانز کے خلاف 20رنز کم اسکور کئے،147اس وکٹ پر کم اسکور تھا، بولرز نے کم اسکور کے باوجود اچھی فائٹ کی،ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)سیزن 9کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی مزید پڑھیں

پی ایس ایل کیلئے انجری کا بہانہ بنانے والے شمر جوزف آئی پی ایل کیلئے فٹ ہوگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کیلئے انجری کا بہانہ بنانے والے شمر جوزف انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)کیلئے فٹ ہوگئے،پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی نے گزشتہ روز ملتان سلطانز کیخلاف پہلے کوالیفائر میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شمر جوزف انجری کے باعث پشاور زلمی کے اسکواڈ کو مزید پڑھیں

آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ کا ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ نے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،میتھیو ویڈ نے وائٹ بال کرکٹ کھیلتے رہنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم وہ ریڈ بال کرکٹ یعنی ٹیسٹ کرکٹ سے علیحدہ ہوگئے ہیں، شیفلڈ شیلڈ ٹرافی کا فائنل میتھیو ویڈ کے فرسٹ کلاس کیرئیر کا آخری میچ ہوگا،دوسری جانب مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں دورہ پاکستان کے لیے رضامند

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں دورہ پاکستان کے لیے رضامندہوگئیں۔پاکستان میں تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ فروری 2025 میں کھیلا جائے گا، ایونٹ میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں بھی حصہ لیں گی۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دبئی میں جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین لاسن نائیڈو اور نیوزی مزید پڑھیں

پاکستان میں فروری میں 3ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کو حتمی شکل دیدی گئی، کون کون سی ٹیمیں آئیں گی؟ جانیے

پاکستان میں فروری میں 3ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کو حتمی شکل دیدی گئی۔ چیئرمین پی سی بی سے جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی ملاقات ہوئی، دبئی میں ملاقات میں پاکستان میں فروری میں 3ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کو حتمی شکل دیدی گئی ۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ ٹرائی سیریز مزید پڑھیں