پاکستان میں فروری میں 3ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کو حتمی شکل دیدی گئی، کون کون سی ٹیمیں آئیں گی؟ جانیے

پاکستان میں فروری میں 3ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کو حتمی شکل دیدی گئی۔

چیئرمین پی سی بی سے جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی ملاقات ہوئی، دبئی میں ملاقات میں پاکستان میں فروری میں 3ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کو حتمی شکل دیدی گئی ۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ ٹرائی سیریز ٹورنامنٹ پاکستان، جنوبی افریق اور نیوزی لینڈ کھیلیں گے،ٹرائی سیریز کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان میں کرانے کی معاملات کو حتمی شکل دی گئی ،ٹرائی سیریز کیلئے جنوبی افریقا، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیمیں جنوری کے آخر میں پاکستان آئیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں