پہلا روزہ کل ہو یا پرسوں لیکن عید الفطر کب ہوگی؟ رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکریٹری کا موقف آگیا

 رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہے کہ پہلا روزہ 23 مارچ کو ہو یا 24 کو ہوگا لیکن عید الفطر 22 اپریل کو ہی ہوگی۔ خالد اعجاز مفتی نے اپنے بیان میں کہا کہ  نیاچاند منگل اوربدھ کی درمیانی رات 10 بجکر 23 منٹ پر پیداہوگا،  بدھ 22 مزید پڑھیں

 اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا سلیم کھتری قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے 

کراچی میں اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا سلیم کھتری میں جاں بحق ہو گئے ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نیو کراچی میں اہلسنت والجماعت کے رہنما پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے،مولانا سلیم کھتری گھر سے باہر نکلے تو 2 موٹر سائیکل سواروں نے 6 گولیاں مار دیں ، فائرنگ کے نتیجے مزید پڑھیں

حکومت نے رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

وزارت توانائی نے وزیراعظم کے احکامات پر سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایات جاری کردیں ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان المبارک میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت کی ہے جس کے بعد وزارت توانائی نے سحر و افطار اور تراویح مزید پڑھیں

 پی آئی اےکا یوم پاکستان پرخصوصی رعایت کا اعلان ، مسافروں کو کتنی چھوٹ ملے گی 

 قومی ایئر لائنز پی آئی اے نے یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ کو پی آئی اے کی پروازوں کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کے لئے کرایوں میں10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے، مسافروں کو یہ رعایت اندرون ملک چلنے والی تمام فلائٹ پر فراہم کی جائے گی جبکہ یہ سہولت مزید پڑھیں

آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی 

 آئی سی سی نے نئی ون ڈے اور ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ ون ڈے بیٹرز کیلئے جاری رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی، جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈوسن کی دوسری اور پاکستان کے امام الحق کی تیسری پوزیشن ہے۔ون ڈے مزید پڑھیں

مسلم ٹاؤن موڑ پر نہر میں نا معلوم شخص کی لاش، شہریوں نے پولیس کو اطلاع دی

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مسلم ٹاؤن موڑ نہر سے 50 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی پولیس نے لاش کو نکال کر مردہ خانہ منتقل کردیا  پولیس کے مطابق نہر میں تیرتی لاش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس پارٹی نے موقع پر پہنچ کر لاش کو نہر سے نکالا، مزید پڑھیں

خفیہ اطلاع پر تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ، کیا کچھ برآمد ہوا ؟

نارکوٹکس یونٹ نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے  3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی 5 کلو آئس، 2کلو 300گرام چرس  برآمد کر لی۔ڈی ایس پی نارکوٹکس یونٹ مظہر اقبال کے مطابق گرفتار منشیات فروشوں میں ذکی خان،عقیل اور شہزاد شامل ہیں۔ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم پنجاب نے رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار جاری کر دیئے

صوبہ پنجاب کے محکمہ تعلیم نے رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار جاری کر دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ پیر سے جمعرات تک سکول ساڑھے 7 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک کھلیں گے ،جمعہ کو ساڑھے 11 بجے تک سکولز میں مزید پڑھیں

روزے رکھنے سے انسان کی ذہنی اور جسمانی صحت پر کون کونسے حیران کن اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، جو نہ صرف روحانی اعتبار سے خصوصی اہمیت کا حامل ہے بلکہ ماہرین کے مطابق روزے رکھنے سے انسان کی جسمانی و ذہنی صحت پر بھی حیران کن مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق جنرل کیڈر ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر ڈاکٹر مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ پریمیئر لیگ کا افتتاح کردیا

قومی کرکٹر سرفراز احمد کی بولنگ پر شاٹ لگاکر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ پریمیئرلیگ (ایس پی ایل) کا افتتاح کردیا ہے۔ ایس پی ایل6ٹیموں پرمشتمل ہوگی جس میں بے نظیر آباد لالز، حیدرآباد بہادرز، کراچی غازیز، لاڑکانہ چیلنجرز، میرپورخاص ٹائیگرز اور سکھر پیٹریاٹس کی ٹیمیں شامل ہیں۔ افتتاحی تقریب میں مزید پڑھیں