پاکستان میں نظرانداز ہونے والے کرکٹرز حماد اعظم اور احسان عادل بھارتی شخصیت کی ملکیتی ٹیم’ ایم آئی نیویارک ‘کا حصہ بن گئے 

پاکستان میں نظرانداز ہونے والے کرکٹرز حماد اعظم اور احسان عادل “ایم آئی نیویارک” کا حصہ بن گئے جو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز ’ممبئی انڈینز‘ کے مالک کی ملکیت ہے۔ ان کے علاوہ دیگر کئی پاکستانی کھلاڑی بھی امریکہ میں ہونے والی میجر لیگ کرکٹ کی مختلف ٹیموں کا حصہ بن مزید پڑھیں

اسلام آباد، لاہور اور بلوچستان میں چاند نظر نہیں آیا

ملک کے بیشتر علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئی ہیں۔  بلوچستان ، سندھ ، لاہور اور اسلام آباد میں رویت ہلال زونل کمیٹیوں کا اجلاس ختم ہوگیا ہے ، زونل کمیٹیوں کے مطابق کہیں سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی ، زونل کمیٹیوں کی جانب سے مرکزی کمیٹی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے الیکشن ملتوی کردیئے

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کردیئے۔ جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن ملتوی ہونے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات اب 8 ستمبر کوہوں گے۔واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو ہونا تھے ۔ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

عمران خان ڈرامے کررہا ہے، یہ خود چار، پانچ پولیس والوں کو مروائے گا، خواجہ آصف

 وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان ڈرامے کررہا ہے، یہ خود چار، پانچ پولیس والوں کو مروائے گا، تاکہ ملک میں افراتفری ہو اور اس کے عزائم پورے ہوں۔ “جیو نیوز “کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان ان لوگوں کا بندہ ہے مزید پڑھیں

عمران خان کے وکیل نے ٹیریان وائٹ کی گارڈین شپ سے متعلق کیلی فورنیا کی عدالت میں جمع کرائے گئے بیان حلفی کے درست ہونے کا اعتراف کر لیا 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ خان کی گارڈین شپ کے لیے ایک بیان حلفی کیلیفورنیا، امریکہ کی عدالت میں جمع کرایا تھا۔ عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجا نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں گزشتہ روز اس بیان حلفی کے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے نوجوانوں کو برسرروزگار کرنے اور بااختیار بنانے کے لیے 15مختلف پروگرامز متعارف کرا دیئے

وفاقی حکومت نے نوجوانوں کو برسرروزگار کرنے اور بااختیار بنانے کے لیے 15مختلف پروگرامز متعارف کرا دیئے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق گزشتہ روز متعارف کرائے گئے ان پروگرامز میں بااختیار نوجوان انٹرن شپ پروگرام بھی شامل ہے، یہ ایک ’پیڈ‘ پروگرام ہے جس کے ذریعے 60ہزار نوجوان کو انٹرن شپ ملے گی۔ اس کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی معاہدے پر عملدرآمد نہیں کر رہی ، وفاقی حکومت ناراض ؟ اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ

 وفاقی حکومت  پی ٹی آئی  کی جانب سے 15نکاتی  معاہدے پر عملدرآمد  نہ کرنے پر ناراض ہے اور اب  اہم قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔  اگلا قدم یہ ہو گا کہ حکومت نے عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے دوران معاہدے کی خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ کر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہو سکا ، شرح سود مزید بڑھنے کا امکان 

پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہو سکا،آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کیلئے شرح سود مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ آئی ایم ایف نے شرح سود4 فیصد تک بڑھانے کی نشاندہی کی تھی ،آئی ایم ایف نے مہنگائی مزید پڑھیں

میٹرو اورنج لائن افتتاحی تقریب کرپشن کیس میں اہم پیشرفت،سابق ڈائریکٹر ڈی ایم اے احاطہ عدالت سے گرفتار

میٹرو اورنج لائن افتتاحی تقریب کرپشن کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، سابق ڈائریکٹر ڈی ایم اے ضمانت مسترد ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتارہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں میٹرو اورنج لائن کی افتتاحی تقریب کے بلوں میں 98 لاکھ کرپشن کیس مزید پڑھیں

افغانستان کے خلاف سیریز کیلئے محمد یوسف نے قومی ٹیم کے ساتھ جانے سے معذرت کر لی

افغانستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا سکواڈ آج سہ پہر شارجہ کیلئے روانہ ہو گا تاہم بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ٹیم کے ساتھ جانے سے معذرت کر لی ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے نجی وجوہات کی بنیاد مزید پڑھیں