اسلام آباد، لاہور اور بلوچستان میں چاند نظر نہیں آیا

ملک کے بیشتر علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئی ہیں۔ 

بلوچستان ، سندھ ، لاہور اور اسلام آباد میں رویت ہلال زونل کمیٹیوں کا اجلاس ختم ہوگیا ہے ، زونل کمیٹیوں کے مطابق کہیں سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی ، زونل کمیٹیوں کی جانب سے مرکزی کمیٹی کو اطلاع دے دی گئی ہے۔

زونل کمیٹی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں مطلع ابر آلود ہے جس کی وجہ سےچاندنظر نہیں آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں