لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو کل صبح 9بجے تک کی مہلت دے دی

لاہور( آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے عبوری ضمانت کے لیے عمران خان کوکل صبح9بجے تک عدالت میں پیش ہونے کی مہلت دے دی ۔  اس سے قبل ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے عمران خان کو عدالت میں پیش ہونے کے لیے آج رات 8بجے تک کا وقت دیا تھا تاہم عمران خان عدالت میں مزید پڑھیں

عمران خان آج شام 6 بجے قوم سے خطاب کریں گے

لاہور ( آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان آج شام 6 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عدم پیشی پر عمران خان کی ضمانت خارج کر دی، عدالت نے عمران خان کو ڈیڑھ بجے تک پیش مزید پڑھیں

حکومت نے موبائل فونز،کھانے پینے کی اشیاءسمیت سینکڑوں آئٹمز پر سیلز ٹیکس بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا 

اسلام آباد ( آن لائن )حکومت نے سیلز ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ، سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد نئی شرح 18 فیصد ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبے میں بند تمام اشیاءپر سیلز ٹیکس مزید پڑھیں

23جنوری کے پاور بریک ڈاون سے متعلق رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کردی گئی

اسلام آباد( آن لائن)وزیر توانائی خرم دستگیر  کی جانب سے 23جنوری کے پاور بریک ڈاون سے متعلق تحقیقاتی  رپورٹ وزیر اعظم شہباز شریف  کو پیش کردی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران پیش کی گئی رپورٹ پر پاور ڈویژن کے حکام کی جانب سے بریفننگ بھی دی گئی ۔ حکام کاکہنا تھا کہ مزید پڑھیں

حکومت کا منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد( آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونیوالے کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ منی بجٹ کومنظوری کے لے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا ۔  اس سے قبل حکومت نے منی بجٹ کو آرڈینس کے ذریعے نافذ کرنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن صدر عارف علوی کی مزید پڑھیں

ویمنز پریمیئر لیگ ، بھارتی کھلاڑی اتنی مہنگی فروخت کہ انڈینز نے بابر اعظم کو ٹرول کرنا شروع کردیا

ممبئی ( آن لائن) ویمنز پریمیئر لیگ 2023  (ڈبلیو پی ایل) کے پہلے سیزن میں  سمرتی مندھانا کو ممبئی انڈینز کے ساتھ زبردست  جنگ کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے 3.40 کروڑ روپے (تقریباً 4 لاکھ 10 ہزار ڈالر)  کی فیس میں خریدلیا۔ سمرتی کی ابتدائی قیمت   50 لاکھ روپے رکھی گئی مزید پڑھیں

ترک صدر نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں 3 ماہ کیلئے ہنگامی حالت نافذ کردی

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں 3 ماہ کیلئے ہنگامی حالت نافذ کردی۔ انقرہ میں خطاب سے ترک صدر کا کہنا تھاکہ ہولناک زلزلے کے باعث نقصانات سے امدادی کاموں میں دشواری ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ  جنوبی ترکیہ میں زلزلے کا شکار 10 شہروں کو آفت زدہ مزید پڑھیں

امریکی فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) شکاگو ہائٹس میں مورگن لی مینوفیکچرنگ کی  فیکٹری میں  ایک زبردست آگ بھڑک اٹھی، جس نے پانچ لاکھ  مربع فٹ  پر محیط عمارت کو مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ این بی سی شکاگو کے مطابق  آگ واشنگٹن ایونیو کے 1100 بلاک میں صبح 6 بجے کے قریب مزید پڑھیں