ممبئی ( آن لائن) ویمنز پریمیئر لیگ 2023 (ڈبلیو پی ایل) کے پہلے سیزن میں سمرتی مندھانا کو ممبئی انڈینز کے ساتھ زبردست جنگ کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے 3.40 کروڑ روپے (تقریباً 4 لاکھ 10 ہزار ڈالر) کی فیس میں خریدلیا۔ سمرتی کی ابتدائی قیمت 50 لاکھ روپے رکھی گئی تھی۔ وہ ممکنہ طور پر ڈبلیو پی ایل میں آر سی بی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ جیسے ہی ڈبلیو پی ایل کی نیلامی شروع ہوئی ہندوستانی شائقین نے بابر اعظم اور دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹرول کرنا شروع کر دیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments