قومی ایئر لائنز پی آئی اے نے یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ کو پی آئی اے کی پروازوں کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کے لئے کرایوں میں10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے، مسافروں کو یہ رعایت اندرون ملک چلنے والی تمام فلائٹ پر فراہم کی جائے گی جبکہ یہ سہولت صرف ایک روز کے لئے ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments