بشریٰ بی بی کے معدے اور خوراک کی نالی میں زخم پائے گئے ہیں، ایڈووکیٹ انتظار حسین پنجوتھہ

 عمران خان کی اہلیہ کے وکیل ایڈووکیٹ انتظار حسین پنجوتھہ کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی ے معدے اور خوراک کی نالی میں زخم پائے گئے ہیں۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر انتظار حسین پنجوتھہ کا کہنا تھا کہ’’‏ بشری بی بی کے معدے اور خوراک کی نالی میں زخم پائے گئے مزید پڑھیں

لاہور میں جماعت اسلامی کا غزہ مارچ ، خواتین ، طالبات اوربچوں نے بھی شرکت کی

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں لاہور میں مظلوم  فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے عظیم الشان غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا  جس میں اہل لاہور جوش و خروش سے شریک ہوئے ، لاہور کے طول وعرض سے بڑی تعداد میں خواتین ، طالبات اور  بچوں نے بھی شرکت مزید پڑھیں

پشاور:پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے کو قید کی سزا

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شوہر کو عدالت نے مجرم قرار دیدیا۔ فصیلات کے مطابق پشاور کی فیملی کورٹ نے سجاد خان کوتین ماہ قید کی سزا سنائی ساتھ ہی حکم دیا کہ سجاد خان پر 5 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا جائے ،جرمانہ کی عدم ادائیگی کی مزید پڑھیں

نفرت اور جھوٹ کی سیاست کرنے والے آج جیلوں میں پڑے ہیں، شرجیل میمن

سینئرصوبائی وزیر سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ نفرت اور جھوٹ کی سیاست کرنے والے آج جیلوں میں پڑے ہیں میرپورخاص میں پیپلزبس سروس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ آپ پورے شہر کا سفر ایئر کنڈیشنڈ بسوں میں کریں گے، ہماری لیڈر شپ کا ویژن عوام کیلئے ہے، مزید پڑھیں

اپر دیر سے سوات جاتے ہوئے شدید سردی سے دو بچے جاں بحق

اپر دیر سے سوات جاتے ہوئے شدید سردی سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور  نے معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس اورسوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے پی کی جانب سے جاں بحق بچوں کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے مزید پڑھیں

عمران خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط، کیا مطالبات کیے ؟

 سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ کر تحریک انصاف کے کارکنوں پر ریاستی ظلم کی نشاندہی اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے اس حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئےپی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا کہ بانی چیئرمین کے کہنے مزید پڑھیں

سندھ میں صوبائی وزرا اور پولیس کی ملی بھگت سے ڈاکو راج قائم ہے،اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کا سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر کہنا ہے کہ سندھ میں صوبائی وزرا اور پولیس کی ملی بھگت سے ڈاکو راج قائم ہے،سندھ کی صوبائی کابینہ میں موجود افراد کے ڈاکوؤں اور راہزنوں کے بڑے گروہ سے رابطے ہیں،صوبائی وزراء ڈاکوؤں، چوروں اور قاتلوں کو مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی رپورٹس کلیئر قرار، 6 گھنٹے ہسپتال میں رہیں 

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا چیک اپ مکمل کرلیا گیا اور ڈاکٹرز نے تمام رپورٹس کلیئر قرار دے دیں۔بشریٰ بی بی ٹیسٹ کیلئے 6 گھنٹے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں رہیں جہاں ان کی انڈوسکوپی سمیت متعدد ٹیسٹ کئے گئے۔ذرائع نے بتایاکہ بشریٰ بی بی نے بلڈ ٹیسٹ کرانے مزید پڑھیں

سرگودھا میں نامعلوم افراد نے قبریں کھود کر باقیات چرا لیں

کوٹ مومن میں تھانہ لکسیاں کے قریب قبروں کی بے حرمتی کا واقعہ  پیش آیا ہے جس کے بعد پولیس حرکت میں آگئی   موضع سیوڑ میں ایک درجن سے زائد قبروں کی بے حرمتی کی گئی، گروہ نے کمسن بچوں سمیت بڑوں کی بھی قبریں کھودیں۔ علاقہ مکین کا بتانا ہے کہ نامعلوم افراد قبروں مزید پڑھیں

عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ

عدالت کے حکم پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال میں طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔بشریٰ بی بی کے ہمراہ ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم اور سرکاری ڈاکٹروں کی ٹیم بھی نجی ہسپتال میں موجود ہے جبکہ بشریٰ بی بی کے وکلا کی ٹیم بھی ہسپتال میں مزید پڑھیں