صدر مملکت کے خطاب کے دوران  اپوزیشن کا شدید احتجاج،بانی پی ٹی آئی کے حق میں نعرے

 پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر آصف علی زرداری کے خطاب کے دوران  اپوزیشن کی جانب سے  شدید احتجاج اور شور شرابا کیا گیا۔  اور بانی پی ٹی آئی کے حق میں نعرے لگائے گئے  تفصیلات کے مطابق پارلیمینٹ  کے مشترکہ اجلاس میں ارکان سینیٹ اور قومی اسمبلی، وزیراعظم شہباز شریف ، آصفہ بھٹو زرداری مزید پڑھیں

تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت، اہلکاروں کا ریمانڈ منظور، ایس پی مفرور

درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کے معاملے پر جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے درخشاں تھانے میں مقدمے میں ملوث ملزمان سابق ایس ایچ او درخشاں علی رضا اور ہیڈ محرر فیصل لغاری کو پیش کیا ۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے گرفتار ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے مزید پڑھیں

سندھ پولیس کے 4 اہلکار بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار

ڈہرکی کے علاقے میں بھتہ خوری میں ملوث 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گی ایس ایس پی گھوٹکی سمیر نور کے مطابق چاروں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے، چاروں اہلکار سماجی برائیوں کی سرپرستی اور شہریوں کوُحراساں کرکے بھتہ وصول کرتے تھے، چاروں پولیس اہلکاروں کو حوالات میں بند کردیا مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں تیل و گیس کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں تیل و گیس کی قیمت میں 3 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ لندن میں برینٹ خام تیل 87 ڈالر جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 82 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہوا۔ جبکہ عالمی سطح پر گیس کی قیمت میں 3 فیصد کمی ہوئی ہے۔ جس کے بعد گیس 1.68 مزید پڑھیں

حویلی پولیس کی دبنگ کارروائی قتل کیس کا معمہ حل ۔ اپنی ہی بیوی خاوند کی قاتل نکلی

تین دنوں میں حویلی پولیس کی کارروائی مقتول کی اپنی ہی بیوہ ہی قاتلہ نکلی، اپنے آشناء سے مل کر اپنے مجازی خدا کا قتل کر دیا گزشتہ دنوں حویلی کے گائوں دیگوار جنوبی سے تعلق رکھنے والے مسمی سبز دین ولد جلال دین کے گھر کے عقب سے اس کے بیٹے مقتول محمد کفیل مزید پڑھیں

فیصل آباد میں آدمی نے دوسری شادی کے جھگڑے پر بیوی اور کزن کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا

فیصل آباد میں آدمی نے دوسری شادی کے جھگڑے پر بیوی اور کزن کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق فیصل آباد کے علاقے نور پورہ میں بابر نامی ملزم نے اپنی اہلیہ روبینہ بی بی کی مرضی کے خلاف خفیہ شادی کر رکھی تھی۔جب روبینہ بی بی کو مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، پاکستان کی مدد پر اظہار تشکر

 ایم ڈی آئی ایم ایف سے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے وزراء اور گورنرز نے ملاقات کی۔  اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے مرکزی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایم ڈی آئی ایم ایف سے ہونے والی ملاقات میں شرکت کی۔ وزیر خزانہ نے ملاقات کے دوران تجارت اور معاشی سرگرمیوں کے حوالے سے اثرات مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت لاہور کے حوالے سے اجلاس،اہم فیصلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس, لاہور ڈویلپمنٹ پلان پر پیش رفت کا جائزہ لیاگیا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کو لاہور کی گلیوں اور روڈز کی تعمیر وترقی ,سینی ٹیشن اور دیگر امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی،مریم نواز شریف نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم دیدیا،ہدایت مزید پڑھیں

بلوچستان میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی

تفسیلات کے مطابق بارشوں کے سبب گوادر کے مختلف علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی آگئی، پانی رہائشی گھروں کے اندر داخل ہوگیا۔ نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور متعدد سڑکیں بہہ گئیں۔متاثرہ علاقوں میں تمام تعلیمی ادارے اور دکانیں و دفاتر بند کردیے گئے جس سے کاروبار زندگی معطل ہوکر رہ گیا۔ بلوچستان محکمہ مزید پڑھیں

سینکڑوں بے گناہ کارکن جیلو ں میں قید ہیں،ڈاکٹریاسمین راشد

 رہنماتحریک انصاف ڈاکٹریاسمین راشد کاکہنا ہے کہ ایک سال سے سینکڑوں  بے گناہ کارکنان  جیلوں میں قید ہیں ۔ یاسمین راشد کا عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھاکہ ایک سال سےتحریک انصاف کے کارکنوں پر  ظلم زیادتی   میں کوئی کمی نہیں آئی۔عالیہ حمزہ ملک اور صنم جاوید کو ٹارگٹ مزید پڑھیں