وزیراعلیٰ مریم نواز کا طلبہ کو 20 ہزار بائیکس دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبہ کو بیس ہزار بائیکس دینے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ ماہانہ قسط 5 ہزار روپے سے کم ہوگی، طلبہ 5 ہزار روپے ماہانہ سے کم کی قسط ادا کریں گے ، بائیکس کی ڈاو¿ن پیمنٹ حکومت ادا کرے گی ، مزید پڑھیں

 کراچی، ایڈز کا ٹیسٹ مثبت آنے پر قیدی نے خودکشی کرلی 

کراچی کی ملیر جیل میں ایک قیدی نے ایڈز کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کر لی۔ وزیرِ جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے حکام کو تفتیش کی ہدایت کر دی۔ترجمان نے بتایا ہے کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق قیدی عزیر خان جدون نے چھلانگ لگا کر خودکشی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری کر دیا گیا

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی  عمران خان کی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ توڑپھوڑ کے 2مقدمات میں بری کردیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی لانگ مارچ توڑ مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی جیل کے واش روم میں گرنے سے ہڈی ٹوٹ گئی، پریشان کن خبر

)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی واش روم میں گر گئے جس کے باعث ان کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمہ کی سماعت ہوئی،فردجرم کیلئے پرویز الٰہی کو عدالت پیش نہیں کیا جا سکا،اڈیالہ جیل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے پرویز الٰہی کی میڈیکل مزید پڑھیں

کراچی کی 5 لڑکیاں بازیاب، گھر سے کیوں بھاگیں ؟وجوہات سامنے آگئیں

راچی میں پولیس نے لاپتہ 5 لڑکیاں بازیاب کروا لیں۔ لڑکیاں سعید آباد میں واقع گھر سے پراسرار طور پر غائب ہوگئی تھیں۔نجی ٹی وی آج کے مطابق پولیس نے بتایا کہ پانچوں لڑکیاں 15 فروری سے لاپتا تھیں۔ لڑکیاں گھریلو لڑائی جھگڑوں سے تنگ آکر گھر سے فرار ہوئی تھیں۔پولیس نے بتایا کہ لڑکیاں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار بطور وزیر خارجہ آج پہلے غیر ملکی دورے پر روانہ ہوں گے

 وزیرخارجہ اسحاق ڈار آج غیر ملکی دورے پر برطانیہ روانہ ہوں گے، ایک روزہ قیام کے بعد برسلز جائیں گے۔ اسحاق ڈار بطور وزیر خارجہ آج پہلے غیر ملکی دورے پر روانہ ہوں گے ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل ایک روزہ دورے پر برطانیہ پہنچیں گے، لندن میں ایک روزہ قیام کے بعد برسلزروانہ مزید پڑھیں

سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں پبلک سروس کمیشن پاس کرکے گریڈ 17 کی افسر بن گئیں

سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں گزیٹڈ افسر بن گئیں، 6 بچوں کے والد حبیب نے سموسے بیچ کر بچوں کو تعلیم دلوائی۔ محنت اور لگن کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے ٹنڈو جام میں سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں کمیشن کا امتحان پاس کرکے محکمہ لائیو سٹاک میں گزیٹڈ افسر بن گئیں۔مظفرآبادکالونی کے حبیب الرحمان مزید پڑھیں

سیالکوٹ، گھریلو تنازعے پر بیوی نے پیٹرول چھڑک کرشوہر کو آگ لگا دی

سیالکوٹ کے علاقے اگوکی میں گھریلو تنازعے پر بیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہر کو آگ لگا دی۔ پولیس کاکہناتھا کہ اقراءاور شکیل کے درمیان کافی دنوں سے جھگڑا چل رہا تھا،گزشتہ روز شکیل گھر آیا تو اقرا ءکی بہنیں اور ان کے شوہر پہلے سے موجود تھے۔پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمہ نے اپنی بہنوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی امریکہ میں بھی اختلافات، گروہ بندی کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

 آئی ایم ایف آفس کے باہر مظاہرے کے باعث پی ٹی آئی امریکہ میں اختلافات اور گروہ بندی شروع ہوگئی ہے ، گنتی کے شرکاء ہونے پر ناکامی کا ذمہ دار ٹھہرانے کی سیاست اور عہدیداروں کا مظاہرے کی جگہ اور مقصد سے اختلاف بھی سامنے آیا ہے ۔ پاکستان سے امریکہ آئے رہنما پی مزید پڑھیں

 بینکنگ سیکٹر میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے سی ای اوز،آپ بھی جانئے

پاکستان کے بینکنگ سیکٹر میں سی ای اوز اچھا خاصا کما رہے ہیں۔ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والوں کی فہرست میں کون کون شامل ہیں اور کتنے کما رہے ہیں، سوشل میڈیا کی ویب سائٹ وی نیوز کے مطابق جاوید اقبال پاکستان کے بینکنگ شعبے میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے بینکر ہیں۔ مزید پڑھیں