آصفہ بھٹو نے قومی اسمبلی سے بھانجے کے ہمراہ تصویر شیئر کردی

نو منتخب رکنِ قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے اپنے ننھے سے بھانجے میر حاکم کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔  آصفہ بھٹو قومی اسمبلی کی بلا مقابلہ رکن منتخب ہوئی ہیں۔انہوں نے گزشتہ دنوں قومی اسمبلی میں اپنے والد، صدر آصف علی زرداری، بھائی، بلاول بھٹو زرداری اور بڑی بہن، بختاور بھٹو زرداری اور بہنوئی مزید پڑھیں

استاد بارات لے جانے سے قبل بچوں کا امتحان لینے سکول پہنچ گیا

سندھ کے ایک پرائمری سکول کے استاد کی تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے جس میں استاد کو فرض شناسی پر سراہا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک استاد بچوں کو امتحانی پرچے بانٹ رہا ہے جبکہ اس دوران یہ استاد سندھ کے روایتی دولہے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست منظور کر لی

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست مان لی۔ یاد رہے کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کیلئے درخواست کی گئی مزید پڑھیں

سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کاوشیں، وزیراعظم نے سہولت کار افسران کو عہدوں سے ہٹانے کی ہدایت کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے سمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اعلیٰ سطح کے جائزہ اجلاس میں سمگلنگ کے خاتمے کیلئے مہم تیز کرنے اور اداروں کو ایک دوسرے سے تعاون کی ہدایت کردی ۔ اجلاس میں وزیر اعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ سمگلرز مزید پڑھیں

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں انسداد دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کر دی۔ سماعت کے دوران جج طاہر عباس سپرا نے تفتیشی افسر سے پوچھا کہ ملزم گاڑی سے اترا تھا یا نہیں؟ جس پر تفتیشی افسر نے بتایا اعظم سواتی گاڑی میں موجود مزید پڑھیں

بشری بی بی کے طبی معائنے کیلئے وزیر صحت قاسم علی شاہ چیف سیکرٹری پنجاب کوایک اور خط لکھ دیا

 بشری بی بی کے صحت کے حوالے سے وزیر صحت خیبرپختونخوا سید قاسم علی شاہ کی جانب سے حکومت پنجاب کو لکھے گئے خط پر یاددہانی خط بھی  لکھ دیا گیا اور   چیف سیکرٹری پنجاب کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ   3 اپریل کو لکھے گیے خط کا ابھی تک کوئی جواب مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات؛سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری

ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ کیا گیا ہے،وفاقی حکومت نے سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دیدیسول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے بطور کوئیک رسپانس فورس استعمال ہونگے،سول آرمڈ فورسز، پاک فوج کے دستے دوسرے اور تیسرے ٹیئر کے مزید پڑھیں

اسلام آبادکے بلیو ایریا میں پیٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آتشزدگی

 بلیو ایریا میں پیٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں کی جدوجہد کےبعد  قابو پالیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے بتایا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 11 گاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا، پاکستان نیوی کی مدد بھی  لی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید مزید پڑھیں

سینیٹر عرفان صدیقی کی نئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو مبارکباد

 مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما اور سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے حافظ نعیم الرحمان کو جماعت اسلامی کے امیر کی حیثیت سے جماعت کی باگ ڈور سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ جماعت اسلامی ملک کی اہم جماعت ہے جس مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے خواتین سے کل لبیک یا اقصیٰ مارچ لاہور میں بھرپور شرکت کی اپیل کر دی

  امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں کل ( 20 اپریل کو) امریکی قونصل خانے پر شام 6 بجے “لبیک یا اقصیٰ مارچ” ہو گا جس میں جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے  خواتین سے  بھی بھرپور شرکت کی اپیل کر دی۔ ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا مزید پڑھیں