ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر  12 اپریل کو  ختم ہوئے ہفتے میں 6.8 کروڑ  ڈالر کم ہوئے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 اپریل تک 13.37 کروڑ  ڈالر  رہے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

محکمہ صحت نے عیدالاضحیٰ سے قبل الرٹ جاری کردیا

 محکمہ صحت نے بکراعید سے قبل کانگو وائرس سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ 24 پنجاب میں عید الاضحیٰ سے قبل کانگو وائرس کے کیسز بڑھنے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے جس کے پیش نظر تمام اضلاع کےسی ای اوز ہیلتھ کو مشتبہ کیسز فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت  کی گئی ہے، اپریل سے جولائی تک مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے ورکرزپارٹی رہنما عمر ایوب کیخلاف سڑکوں پر آگئے

فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ورکرز نے پارٹی رہنماء عمر ایوب کے خلاف احتجاج کیا۔ عمر ایوب فیصل آباد کی ایک عدالت میں پیشی کے لیے پہنچے تو ورکرز نے ان کی گاڑی کا گھیرائو کر لیا اور نعرے بازی کی۔پارٹی ورکرز کا کہنا تھا کہ انہوں نے پارٹی کے مزید پڑھیں

تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد کے لیے بری خبر، سریا مہنگا ہوگیا

صوبائی دارالحکومت  کی لوہا مارکیٹ میں لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔  تفصیلات کے مطابق ایک ماہ کے دوران سریے کی قیمتوں میں 5 سے 8 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے، لوکل سریا 8 ہزار اضافے سے 2 لاکھ 38 ہزار روپے میں فروخت ہونے لگا،برینڈڈ سریا 5 ہزار مزید پڑھیں

سعودی عرب سے متعلق شیر افضل مروت کے بیان پر خواجہ آصف کا ردعمل

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے لئے کچھ ممالک کے ساتھ تعلقات کی مذہبی اور معاشی لحاظ سے بہت اہمیت ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ مذموم سیاسی مقاصد اور انارکی کیلئے ایسے بیانات دیے جاتے ہیں تاکہ کوئی سرمایہ کاری کیلئے نہ آئے۔وزیر دفاع نے کہا کہ یہ ملک کے ساتھ دشمنی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری غیر قانونی صدر ہیں، پی ٹی آئی چیئر مین بیرسٹر گوہر کا بیان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری غیر قانونی صدر ہیں، صدر کے پاس تو مکمل نمائندگی ہی نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ صدر تو کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لیتا، صدر پورے ملک کےا مزید پڑھیں

روٹی کی قیمت میں کمی کے خلاف نان بائیوں نے ہڑتال کردی

 پنجاب حکومت کے ایکشن کے بعد نان بائیوں نے ردعمل کے طور پر راولپنڈی میں ہڑتال کر دی۔حکومت نے آٹا سستا کرکےعوام کو ریلیف پہنچانے کا سلسلہ شروع کر دیا مگر روٹی پھر بھی سستی نہ ہوئی نان بائیوں نے حکومتی اقدامات کے خلاف ہڑتال کر دی راولپنڈی کے نان بائیوں کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

حکومت کا یوٹیلیٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکیج جاری رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورزپر رمضان پیکیج ختم ہونے کے بعد بھی وزیراعظم ریلیف پیکیج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت 5 بنیادی اشیاءپرسبسڈی برقرار رہے گی جس میں بی آئی ایس پی صارفین کو چینی، آٹا، گھی، دالوں اور چاول پر سبسڈی ملے گی۔ذرائع نے بتایا یوٹیلیٹی سٹورزپربی آئی ایس پی مزید پڑھیں

 کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک

خیرپور میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ خیرپور کے علاقے نارا کے گاوں میں پیش آیا جہاں بدقستی سے کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک ہوگئے۔متاثرین کا کہنا ہے کہ بجلی کی تاریں زمین کے قریب لگی ہوئی ہیں جس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا اور ان کا مزید پڑھیں

پسند کی شادی نہ ہونے پر گارڈ نے خود کو گولی مارلی 

ضلع اوکاڑہ کے شہر رینالہ خورد میں پیٹرول پمپ پر کام کرنے والے گارڈ نے خود کشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔پولیس کے مطابق گارڈ اعظم نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خود کشی کی اور واقعے کے مزید پڑھیں