وزیراعظم شہبازشریف کا رواں ماہ 28اور29اپریل کو سعودی عرب کادورہ متوقع 

وزیراعظم شہبازشریف کا رواں ماہ 28اور29اپریل کو سعودی عرب کادورہ متوقع  ہے۔  آج ہونے والے معاہدوں  پر وزیراعظم کے دورہ ریاض کے دوران دستخطوں کا امکان ہے،دورے کے دوران معاہدوں پر دستخط نہ ہو سکے تو سعودی ولی عہد کے مئی میں دورہ پاکستان کے دوران دستخط کئے جائیں گے۔ سعودی عرب کی جانب سے مزید پڑھیں

اعظم خان ایف آئی آر میں نامزد ملزم تھا ،اس کے بیان کی حیثیت نہیں،وکیل سلمان صفدر

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ اعظم خان ایف آئی آر میں نامزد ملزم تھا اس لئے بھی اس کے بیان کی حیثیت نہیں،جب اعظم خان کا 164کا بیان ہوا تو جرح کا حق نہیں مزید پڑھیں

ایف بی آر کا اعلیٰ افسر راولپنڈی سے اغوا، ایک کروڑ تاوان طلب،دیگر افسروں میں بے چینی

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 18 کے افسر کوراولپنڈی سے اغوا کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اغوا کاروں نے گریڈ 18 کے افسررحمت اللہ خان کو تاوان کے لئے اغوا کیا اور چھوڑنے کے لئے اہل خانہ سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔ دریںاثنا مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخی سطح پر پہنچ گئی

 عید کی چھٹیوں کے بعد کے بعد کاروباری ہفتہ کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کے ساتھ موجودہ پروگرام کی کامیابی کیساتھ تکمیل، معیشت قدرے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کیساتھ زر مبادلہ ذخائر میں اضافہ جیسے عوامل پر ملکی مزید پڑھیں

کراچی کے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی شہری دم توڑ گیا

 شہر قائد میں ڈاکوؤں نے اودھم مچارکھا ہے، شہر کی کوئی گلی یا سڑک اب ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں رہی۔چار روز قبل ڈاکوؤں نے ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا تھا جو ہسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد اب دم توڑ چکا ہے۔گلشنِ معمار  سیکٹر  وائے کے رہائشی وسیم الرحمان نجی مزید پڑھیں

پولیس اہلکاروں کا کیڈر تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم 

سپریم کورٹ نے سندھ پولیس کے اہلکاروں کا کیڈر تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سندھ پولیس میں آئی ٹی پولیس اہلکاروں کے کیڈر تبدیل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران عدالت عظمیٰ نے اہلکاروں کا کیڈر تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ دوران مزید پڑھیں

 آصفہ بھٹو کو بلا مقابلہ منتخب کرانے کےلئے ہمارے امیدوار پر تشدد کیا گیا، پرامن احتجاج کرینگے: بیرسٹر گوہر 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ آصفہ بھٹو زرداری کو بلا مقابلہ منتخب کرانے کےلئے پی ٹی آئی امیدوار پر تشدد کیا گیا۔پارلیمنٹ ہاﺅس میں جیو نیوز سے گفتگو میںانہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے یہ لوگ ذوالفقار علی بھٹو کے نظریات فالو کرنا بھول گئے مزید پڑھیں

ٹکر مارکر بچے کی جان لینے والی گاڑی رکن اسمبلی کے فارم ہاؤس سے برآمد

شہر قائد میں عید سے ایک روز قبل آٹھ سالہ بچے کو ٹکر مارنے والی گاڑی رکن سندھ اسمبلی اور سابق پولیس افسر کے فارم ہاؤس سے برآمد کر لی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس حادثے کے نتیجے میں ایک بچہ ہلاک جبکہ خاتون شدید زخمی ہو گئی تھیںضلع شرقی پولیس کا مزید پڑھیں

اسد قیصر اورسربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کارابطے بڑھانے پر اتفاق

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر  نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال اور انتخابات کے بعد حکومت سازی کے عمل پر تبادلہ خیال بھی کیا،اسد قیصر نے وفاقی حکومت کے مزید پڑھیں

گھریلو ناچاقی پر شوہر کی فائرنگ ،6بچوں کی ماں قتل

سچل کے علاقے صنبوبرٹاؤن کے قریب شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ جمعے کی شب سچل کے علاقے صنبوبرٹاؤن کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزم عاشق حسین نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی لطیفہ بی بی کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا، جس کے بعد مقتولہ کو فوری طور مزید پڑھیں