موبائل فون سروس اور وائرلیس انٹرنیٹ کن شہروں میں بند رکھنے کا فیصلہ؟

یوم پاکستان تقریبات کے سلسلے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل (23 مارچ) موبائل فون سروس جزوی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ موبائل فون سروس وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کے بعض علاقوں میں بند کی جائے گی جس کے اوقات صبح 6 بجے سے دوپہر 2 بجے تک مقرر کئے مزید پڑھیں

اسلامی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 20 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ ہوگیا

اسلامی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 20 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ ہوگیا۔ اسلام آباد سے اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ رقم سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی پر خرچ ہوگی۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق رقم مکانات کی تعمیر، صاف پانی اور حفظان صحت کی سہولتوں کی مزید پڑھیں

ملک بھر میں یوم پاکستان آج جوش و جذبے سے منایا جائے گا

آج ملک بھر میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ،21 توپوں کی سلامی سے ہوگا۔ یوم پاکستان کی مرکزی تقریب شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں ہوگی، جہاں مسلح افواج کے دستے اپنی بھرپور طاقت اور نظم کا مظاہرہ کریں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بیوہ خاتون اور اس کی بیٹیوں پر تشدد کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی کے علاقے شیر زمان کالونی میں بیوہ خاتون اور اسکی بیٹیوں پر تشدد کا نوٹس لے لیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملزمان کے خلاف فوری کاروائی کی ہدایت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی،انہوں نے آئی جی پنجاب کو متاثرین کے تحفظ کی ہدایت بھی کی۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

این اے 154 لودھراں سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

این اے 154 لودھراں سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عبدالرحمان خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ این اے 154 لودھراں سے امیدوار شاہد خان کانجو کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے حکم پر حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی تھی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کو چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات کر دیا گیا

وفاقی وزیر پرائیویٹائزیشن عبدالعلیم خان کو چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات کر دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عبدالعلیم خان کی بطور چیئرمین نجکاری کمیشن تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ عبدالعلیم خان کی بطور چیئرمین تقرری کا اطلاق فوری ہو گا۔

پاکستان کی قندھار میں دہشتگرد حملے کی مذمت

پاکستان کی جانب سے 21 مارچ 2024 کو قندھار میں ہونے والے دہشتگردحملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ اس دہشتگرد حملے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کا نقصان ہوا اور بہت سے لوگ زخمی ہوئے, پاکستان کی حکومت اور عوام سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کا آج عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا عالمی دن منایا گیا، پانی کی شدید کمی کا سامنا کرنے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان تیسرے نمبر پر موجود ہے۔حالات یہی رہے تو 2025 کے اختتام تک پاکستان پانی کی مکمل قلت والا ملک بن جائے گا۔قیام پاکستان کے وقت ملک میں پانی کی دستیابی مزید پڑھیں

عوام کیلئے خوشخبری، بہبود اور پینشن سرٹیفکیٹس کی شرح منافع بڑھا دی گئی

عوام کو حکومت نے ریلیف دیتے ہوئے بہبود، پنشن اور شہدا سرٹیفکیٹس پر شرح منافع 0.24 فی صد بڑھا دی۔ مذکورہ بالا تینوں سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح اب 15 اعشاریہ 60 فی صد ہو گئی ہے، ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 0.12 فی صد اضافہ کیا گیا، ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر مزید پڑھیں

افسوس ہو رہا ہے ہم کہاں ہیں اور ہمارے پڑوسی کہاں ہیں؟پشاور ہائیکورٹ کے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری سے متعلق کیس میں ریمارکس

خیبرپختونخوااسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری سے متعلق کیس میں جسٹس شکیل احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ افسوس ہو رہا ہے ہم کہاں ہیں اور ہمارے پڑوسی کہاں ہیں؟ملک کی معیشت کا حال کیا ہے،آئی ایم ایف کی شرائط دیکھیں تو مزید سختیاں آنے والی ہیں۔پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوااسمبلی میں مزید پڑھیں