کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک

خیرپور میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک ہوگئے۔
یہ واقعہ خیرپور کے علاقے نارا کے گاوں میں پیش آیا جہاں بدقستی سے کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک ہوگئے۔متاثرین کا کہنا ہے کہ بجلی کی تاریں زمین کے قریب لگی ہوئی ہیں جس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا اور ان کا مالی نقصان ہوا۔متاثرین نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لیکر نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں