انصاف کی سب سے بڑی کرسی پر براجمان شخص عہدے کو احتساب سے بچنے کیلئے استعمال کر رہا ہے: مریم نواز

 لاہور ( آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ انصاف کی سب سے بڑی کرسی پر براجمان شخص اپنے عہدے کو احتساب سے بچنے کے لیے بے دریغ استعمال کر رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کا مزید پڑھیں

کراچی کے کرکٹ گراؤنڈ’ نیشنل سٹیڈیم ‘کا نام تبدیل کر دیا گیا 

کراچی ( آن لائن )کراچی کے نیشنل سٹیڈیم کا نام تبدیل کردیا گیاہے اور نیا نام عمارت کے باہر آویزاں بھی کردیا گیا۔ نجی ٹی وی” سماءنیوز “کے مطابق کراچی کے نیشنل سٹیڈیم کا نام تبدیلی کرنے کا نیشنل بینک سے معاہدہ پی ایس ایل 2023ء سے قبل ہوا تھا۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم کا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب نے عمران خان کی مذاکرات کی اپیل پر ردعمل دے دیا

 اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 60 ارب کا ڈاکہ ڈالنے والے فارن ایجنٹ اور توشہ خانہ چور سے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کےمطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کا عمران خان کی مذاکرات کیلئے اپیل پر ردعمل میں کہنا تھا مزید پڑھیں

تحریک انصاف سے ایک اور استعفیٰ آ گیا

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما راجہ خرم نواز نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی” سماء نیوز” کے مطابق راجہ خرم نواز کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ مشاورت کے بعد فیصلہ کیا کہ سیاست سے دستبردار ہو رہےہیں، 9 مئی کے واقعات کی شفاف تحقیقات مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کے علاوہ اور کونسا اہم رہنما اپنی پارٹی بنانے جارہاہے ؟ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بڑا دعویٰ کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس بھی اپنی پارٹی بنانے جا رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ریحام خان نے بتایا کہ ذ رائع کے مطابق 2 بڑے بزنس ٹائیکون اپنی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا ایک اور پنچھی اڑ گیا

پشاور (آن لائن) تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی شوکت علی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شوکت علی کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات سب کے سامن ہیں ، ان پر ضمیر ملامت کر رہا ہے، یہ ملک فوج مزید پڑھیں

کیا بڑھتی ہوئی مہنگائی میں مزید ٹیکس لگائے جائیں گے ؟ وزارت خزانہ نے سب سے اہم بیان جاری کر دیا 

اسلام آباد ( آن لائن )وزارت خزانہ نے پاکستان کے ڈیفالٹ کے خدشات کو رد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کا گھانا اور سری لنکا سے موازنہ گمراہ کن ہے ، بڑھتی ہوئی مہنگائی کے دوران صارفین پر ٹیکس لگانا عقل مندی نہیں ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

شیخ رشید کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ، پی ٹی آئی کے کون کون سے رہنما نشانہ بنے؟

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دیا گیا، پی ٹی آئی کے 9  رہنما بھی حکومتی ایکشن کا نشانہ بن گئے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق شاہ محمود، علی امین، فرخ حبیب، پرویز خٹک، اعظم سواتی، عون عباس، اسد عمر، زرتاج مزید پڑھیں

‘پیسے پکڑ لئے، میرا لندن کا شو رہ جائے گا’ ابرارالحق کی نوفلائی لسٹ سے نام نکلوانے کیلئے سرتوڑ کوششیں

لاہور ( آن لائن) تحریک انصاف چھوڑنے والے گلوکار ابرارالحق نے نوفلائی لسٹ سے نام نکلوانے کیلئے سرتوڑ کوششیں شروع کر دیں۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق گلوکار ابرارالحق کا لندن میں شو  شیڈول ہے، مگر حکومت نے دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی طرح ان کا نام بھی نو فلائی لسٹ میں مزید پڑھیں

فضا میں اُڑتے ہوئے جہاز کا دروازہ کیوں کھولا ؟تحقیقات کے دوران مسافر نے حیران کن وجہ بیان کر دی 

سیﺅل ( آن لائن )جنوبی کوریا میں دوران پرواز جہاز کا ایمرجنسی گیٹ کھولنے والے مسافر نے اپنے اس عمل کی حیران کن وجہ بیان کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایشیانا ایئر لائن کے طیارے میں سوار مسافر نے ڈیگو ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے کچھ دیر قبل طیارے کا دروازہ کھول دیا تھا مزید پڑھیں