رابعہ اظفر نظامی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

 کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف  کی رکن سندھ اسمبلی رابعہ اظفر نظامی  نے بھی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر رابعہ اظفر نے اپنے طویل بیان میں کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتی ہوں، میں ایک تعمیری مقصد کے تحت سیاست میں مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اڑھائی کروڑ روپے عطیہ کر دیئے

اسلام آباد ( آن لائن )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد پولیس کے شہداءکی فیملیوں کیلئے اڑھائی کروڑ روپے عطیہ کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عطیہ کی گئی تمام رقم شہداءکی فیملیز میں تقسیم کی جائے گی ۔ترجمان مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کے گھر ایلیٹ فورس کے تازہ دم دستے پہنچ گئے ، سخت ناکہ بندی، میڈیا نمائندوں کو سخت وارننگ دیدی گئی 

لاہور (آن لائن ) پولیس اور ایلیٹ فورس کے تازہ دم ستے پرویز الٰہی کے گھر کے باہر پہنچ گئے ہیں اور جلد کارروائی کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے پرویز الٰہی کے گھر کے آس پاس ناکہ بندی سخت کر دی ہے جبکہ گھر کے اندر اور باہر جانے پر بھی مزید پڑھیں

 اب بھی وقت ہے ہم سے کوئی بات چیت تو کرلے ، طاقت کے استعمال سے کچھ نہیں ہوگا: عمران خان 

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ کوئی بات چیت کر کے مسئلے حل کرلے مگر جب بھی مذاکرات کی پیش کش کرتا ہوں اُس روز سے مزید سختی شروع ہوجاتی ہے۔ قوم سے اپنے ویڈیو خطاب میں عمران خان نے کہا کہ فیصلے مزید پڑھیں

جی ایچ کیو پر حملہ کرنیوالے 20 ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل

راولپنڈی (آن لائن) پاک فوج کے ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) پر حملہ کرنیوالے 20 ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل کر لی گئی۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق گواہان نے اڈیالہ جیل میں شناخت پریڈ کے دوران ملزمان کی نشاندہی کی۔ شناخت پریڈ کے بعد اب ملزمان کا ریمانڈ لے کر تفتیش شروع مزید پڑھیں

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 12 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد، خودکش جیکٹ اور ڈیٹونیٹرز برآمد

لاہور ( آن لائن) سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 12 دہشت گرد گرفتار کر لئے جن کے قبضے سے بارودی مواد، خودکش جیکٹ اور ڈیٹونیٹرز برآمد کر لئے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق کارروائیاں سرگودھا، راولپنڈیاور  بہاولپور سمیت دیگر شہروں میں کی گئیں، دہشت گردوں کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سندھ کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

کراچی (آن لائن) پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق پریس کانفرنس کر تے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ سیاست چھوڑنے کا مشکل فیصلہ کیا، میں نے ہمیشہ پاکستان کی خدمت کی، 9 مئی کے واقعات مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا علی زیدی کے حق میں ٹویٹ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری نے تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کے حق میں ٹویٹ کردیا. فواد چوہدری نے دو روز قبل ایک ٹویٹ میں پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے اور سیاست سے بریک لینے کا اعلان کیا تھا. اس کے بعد سے انہوں مزید پڑھیں

سینیٹ میں بھی تحریک انصاف کی بڑی وکٹیں گرنےکا امکان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے متعدد سینٰیٹرز کی جانب سے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان ہے۔  جیو نیوز کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزامحمد آفریدی، سینیٹر شوکت ترین،  سینیٹر فدا محمد ، فلک ناز اور ذیشان خانزادہ جلد ہی تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کردیں گے، پی ٹی آئی سینیٹرز مزید پڑھیں