جی ایچ کیو پر حملہ کرنیوالے 20 ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل

راولپنڈی (آن لائن) پاک فوج کے ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) پر حملہ کرنیوالے 20 ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل کر لی گئی۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق گواہان نے اڈیالہ جیل میں شناخت پریڈ کے دوران ملزمان کی نشاندہی کی۔ شناخت پریڈ کے بعد اب ملزمان کا ریمانڈ لے کر تفتیش شروع کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں