رابعہ اظفر نظامی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

 کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف  کی رکن سندھ اسمبلی رابعہ اظفر نظامی  نے بھی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر رابعہ اظفر نے اپنے طویل بیان میں کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتی ہوں، میں ایک تعمیری مقصد کے تحت سیاست میں آئی تھی۔رابعہ اظفر نے کہا کہ افواج پاکستان ملک کی تحفظ کی ضامن ہیں، اپنے بچوں کو سیاسی ایڈونچر کے رسک پر نہیں ڈال سکتی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں