کراچی کے کرکٹ گراؤنڈ’ نیشنل سٹیڈیم ‘کا نام تبدیل کر دیا گیا 

کراچی ( آن لائن )کراچی کے نیشنل سٹیڈیم کا نام تبدیل کردیا گیاہے اور نیا نام عمارت کے باہر آویزاں بھی کردیا گیا۔

نجی ٹی وی” سماءنیوز “کے مطابق کراچی کے نیشنل سٹیڈیم کا نام تبدیلی کرنے کا نیشنل بینک سے معاہدہ پی ایس ایل 2023ء سے قبل ہوا تھا۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم کا نیا نام باضابطہ طور پر نیشنل بینک سٹیڈیم رکھ دیا گیا ہے ۔کراچی سٹیڈیم کی مرکزی عمارت کے باہر نیا نام ”نیشنل بینک سٹیڈیم“ آویزاں کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں