انٹرنیشنل ٹی ٹوینٹی کرکٹ کی تاریخ کا سب سے کم ترین سکور ، پوری ٹیم 10 رنز پر آؤٹ 

ٹی ٹوینٹی کرکٹ کی تاریخ میں کم ترین سکور کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیاہے ، 10 رنز پر پوری ٹیم ہی آؤٹ ہو گئی جبکہ مخالف ٹیم نے محض 2 گیندوں پر ہدف عبور کرتے ہوئے میچ جیت لیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ حیران کن واقعہ آئل آف مین اور سپین کے درمیان” مزید پڑھیں

شاداب خان بھی بابر اعظم پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑے

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ مجھے حیرانگی ہوتی ہے جب دنیا کے بڑے کھلاڑی اور لیڈر کپتان پر تنقید ہوتی ہے، پاکستان کا سب سے بڑا کھلاڑی بابر اعظم ہے،بابر اعظم ایک ہیرا ہے ہم اس کے ساتھ زیادتی کررہے ہیں، اسے ہم بہت پریشر میں ڈال رہے ہیں، مزید پڑھیں

کرکٹر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت

قومی کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے،انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹی کی پیدائش کی خبردی۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ روز ہمارے خاندان میں ایک ننھی پری کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں

سعودی پرولیگ، رونالڈو نے ایک بار پھر ہیٹ ٹرک کرلی

سعودی پرولیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کےگولز کا سلسلہ جاری ہے، رونالڈو نے ایک بار پھر ہیٹ ٹرک کرلی. پرنس سلطان بن عبدالعزیز سٹیڈیم میں سعودی پرولیگ میں النصر اور داماک کے درمیان میچ میں کرسٹیانورونالڈو چھائے رہے، پہلے ہاف میں ہی ہیٹ ٹرک کرلی،اٹھارہویں منٹ میں پنالٹی پر پہلا گول کیا، پانچ منٹ بعد دوسری مزید پڑھیں

” سرفراز کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے ہٹانے کا مشورہ دیا تھا “ شاہد آفریدی نے بیان جاری کر دیا 

سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد لو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے ہٹانے کا مشورہ دیا تھا۔ نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ 8 شروع ہونے سے پہلے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے مجھ مزید پڑھیں

آسٹریلیا نےویمن ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا

 آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو19رنز سے شکست دے کر ویمن ٹی 20ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔  جنوبی افریقہ میں کھیلے جانے والے ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے مقررہ اورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 156رنز بنائے، جواب میں جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر صرف 137 مزید پڑھیں

پنجاب حکومت اور پی سی بی کے درمیان سکیورٹی اخراجات کا فارمولا طے پا گی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے میچز کیلئے پنجاب حکومت اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے درمیان سکیورٹی اخراجات کا فارمولا طے پا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ایس ایل کے پنجاب میں ہونے والے میچز کی سکیورٹی کیلئے پی سی بی کی جانب مزید پڑھیں

کامران اکمل نے 10 سال پہلے بھارتی کھلاڑی سے ہونے والی تلخ کلامی کی پہلی مرتبہ پوری کہانی بتادی

 سابق قومی کرکٹر کامران اکمل نے پرانی یادداشتوں کے اوراق پلٹتے ہوئے 2012 میں پاک بھارت میچ کے دوران ایشانت شرما سے ہونے والی تلخ کلامی کے پیچھے کی ساری کہانی سنا دی۔ پاکستانی یوٹیوبر سے بات کرتے ہوئے کامران اکمل کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچز ہمیشہ ہی مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے ملتان کو بڑے مارجن سے شکست دے دی

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 8) کے میچ میں کراچی کنگز کی ٹیم نے ملتان سلطانز کو  66 رنز کے  بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ کراچی کی طرف سے دیے گئے  168 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان کی ٹیم 101 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ کراچی کی طرف سے دیے 168 مزید پڑھیں

’ اگر سیکیورٹی کے پیسے دینا شروع کردیے تو کرکٹ بورڈ دیوالیہ ہوجائے گا‘ رمیز راجہ بھی کھل کر میدان میں آگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ اگر ہر میچ کی سیکیورٹی کے پیسے دینا شروع کردیے تو کرکٹ بورڈ دیوالیہ ہوجائے گا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں پنجاب حکومت اور پی سی بی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 8) کے لاہور مزید پڑھیں