کرکٹر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت

قومی کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے،انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹی کی پیدائش کی خبردی۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ روز ہمارے خاندان میں ایک ننھی پری کا اضافہ ہوا ہے، تمام میرے اور میرے اہلخانہ کو دعاﺅں میں یاد رکھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں