انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن 700 وکٹیں لینے والے پہلے فاسٹ بولر بن گئے

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے تاریخ رقم کر دی، وہ 7 سو وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے فاسٹ بولر بن گئے۔ 41 سالہ جیمز اینڈرسن نے بھارت کے خلاف 5 ویں ٹیسٹ کے تیسرے روز سنگ میل عبور کیا۔ انگلش فاسٹ بولر نے بھارت کے کلدیپ یادیو کو آو¿ٹ کر کے 700 وکٹیں مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو زور دار جھٹکا، اہم غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل چھوڑ گئے

پاکستان سپر لیگ سیزن9 کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےغیر ملکی کھلاڑی ’ ردرفورڈ‘ بھی گھریلو مسائل کی وجہ سے پی ایس ایل چھوڑ گئے۔کہ ردر فورڈ فیملی مسائل کی وجہ سے بارباڈوس روانہ ہوئے، اب اگر کوئٹہ گلیڈی ایٹرزپلے آف کیلئے کوالیفائی کرتی ہے تو ان کی واپسی ممکن ہے۔اس سے قبل اسلام آباد مزید پڑھیں

 ثانیہ مرزا کی فیملی کے ہمراہ دبئی میں سیر و تفریح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل 

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی فیملی کے ہمراہ دبئی میں سیر و تفریح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ طلاق کی تصدیق کے بعد سے ثانیہ مرزا سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں اور اپنے مزید پڑھیں

رمیز راجا نے نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین شاہ کو اسلام آباد یونائیٹڈ چھوڑنے کا مشورہ دیدیا

 معروف کمنٹیٹر رمیز راجا نے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین شاہ کو اسلام آباد یونائیٹڈ چھوڑ کرکسی اور فرنچائز میں شامل ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رمیز راجا نے کہا کہ حنین شاہ کو چاہیے کہ وہ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے بجائے کسی اور فرنچائز سے مزید پڑھیں

3 اہم سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب

چیئرمین پی سی بی) محسن نقوی نے آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی سے قبل 3 اہم سٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نیسپاک کے حکام نے سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے بریفنگ دی۔محسن نقوی نے سٹیڈیمز کی مزید پڑھیں

پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 25  ویں میچ میں پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، میچ کے آغاز پر اوپنرز صائم ایوب اور بابر اعظم کریز پر آئے جنہوں نے 4 مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین ٹاس ہو گیا

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 25  ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین ٹاس ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ پی ایس ایل کے میچز دلچسپ مرحلے میں مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی کی پتنگ دیکھ کر طبیعت مچل گئی اور پھر۔۔ 

پی ایس ایل کے فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی پتنگ دیکھ کر طبیعت مچل گئی اور پھر انہوں نے پتنگ اڑا کر بھرپور مزے لوٹے۔  قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ٹیم کیساتھ پریکٹس سے فارغ ہوئے تو انہیں سٹیڈیم کے اوول آفس میں پتنگ پڑی نظر آ گئی تو مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاداب خان اور نسیم شاہ کی واپسی کا امکان

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم میں چند کھلاڑیوں کی واپسی  اور کچھ کے باہر ہونے کا امکان ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز اپریل کے وسط میں شیڈول ہے جس کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان پی ایس ایل کے بعد کیا جائے گا۔ جیو مزید پڑھیں

اظہر علی کی قسمت کھلنے کا امکان، پی سی بی میں کونسی اہم ذمہ داری مل سکتی ہے؟ بڑا دعویٰ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنےکا امکان ہے۔ اظہر علی کو سلیکشن کمیٹی یا ہائی پرفارمنس سینٹر میں ذمہ داری دی جاسکتی ہے۔ چیئرمین پی سی بی اظہر علی کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کے حق میں ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم مزید پڑھیں