پی ایس ایل کے واش آوٹ میچز کے ٹکٹوں کے ری فنڈ کا طریقہ کار سامنے آگیا

 راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں واش آوٹ میچز کے ٹکٹوں کے ری فنڈ کا طریقہ کار جاری کردیا گیا۔ شایقین منگل سے ٹکٹوں کے ری فنڈ کے لیے رجوع کر سکتے ہیں، ٹکٹوں کے ری فنڈ کے لیے اصلی شناختی کارڈ اور ٹکٹ کے ساتھ رجوع کریں۔ پی سی بی کی جانب سے کہا گیا ہے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں پی ایس ایل کا  دوسرا میچ بھی منسوخ

پی ایس ایل 9 کا راولپنڈی میں شیڈول دوسرا میچ بھی منسوخ ہو گیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر زکے درمیان ہونے والا میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ کیا گیا۔دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا۔ اس سےقبل پشاور زلمی اور لاہور قلندر کا میچ  بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا مزید پڑھیں

شعیب اختر کے گھر ننھی پری نے جنم لے لیا 

 پاکستان کے معروف باؤلر شعیب اختر بیٹی کے باپ بن گئے۔ ق شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نومولود بیٹی کیساتھ تصویر شیئر کی، انہوں نے اپنے بیٹے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میکائیل کو اب بہن مل گئی ہے، اللہ تعالیٰ نے ہمیں پیاری سی بیٹی سے نواز دیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

کراچی کنگز کے غیر ملکی کھلاڑی چھٹی لے کر بھارت روانہ

 کراچی کنگز کے بلے باز کیرون پولارڈ 4 روز کی چھٹی پر بھارت روانہ ہو گئے۔ کیرون پولارڈ بھارت کے امیر ترین شخص مکیشن امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں شرکت کیلئے ممبئی گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ کیرون پولارڈ اب راولپنڈی میں ہونے والے میچ کیلئے کراچی کنگز کو دستیاب ہوں مزید پڑھیں

‘اپنی پرفارمنس سے کبھی مطمئن نہیں ہوتا، ہمیشہ پہلے سے بہتر کرنا چاہتا ہوں، اعظم خان کا بیان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ اپنی پرفارمنس سے کبھی مطمئن نہیں ہوتا، ہمیشہ پہلے سے بہتر کرنا چاہتا ہوں۔اعظم خان نےجیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کافی اچھا جا رہا ہے، کھلاڑی فارم میں آچکے ہیں ہیں، کوشش ہوگی کہ راولپنڈی کے میچز مزید پڑھیں

سٹار فٹبالرکرسٹیانو رونالڈو پر ایک میچ کی پابندی اور 10ہزار ریال جرمانہ عائد

 پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر ایک میچ کی پابندی اور 10ہزار ریال جرمانہ عائد کردیا گیا۔ سعودی فٹبال لیگ میچ کے دوران رونالڈ کی جانب سے شائقین کو نامناسب اشارے کرنے پر انہیں سزا دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی فٹبال لیگ میں الشباب اور النصر کلب کے میچ کے دوران شائقین مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے ہدف دے دیا

پاکستان سپر لیگ 9 کے 16 ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 166رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے آغاز پر کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود کو پہلے ہی اوور میں پویلین لوٹنا پڑا، ان کو گلیڈی ایٹر باؤلر حسین نے تیسری بال پر محض 2 رنز مزید پڑھیں

کراچی کنگز کے 13 کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہو گئی، 3 کرکٹرز کو ڈرپ لگوانا پڑی،ایک ہسپتال داخل، آخر ہوا کیا؟

 کراچی کنگز کے 13 کھلاڑیوں کا پیٹ خراب ہونے کے سبب طبیعت خراب ہو گئی جن میں سے 3 کرکٹرز کو ڈرپ لگوانا پڑی جبکہ ایک ہسپتال داخل ہے۔ کراچی کنگز کے 13 کھلاڑیوں کو بدہضمی کی شکایت ہوئی، کھلاڑیوں نے ہوٹل میں ہی کھانا کھایا تھا جس کے بعد یہ صورت حال پیش آئی۔ مزید پڑھیں