’’شاہین کو اسوقت کپتانی سے ہٹانے کی باتیں فضول ہیں‘‘ محمدحفیظ کی رائے

قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2024 سے قبل شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کے بارے میں بات نہیں کرنی چاہیے۔ مقامی اسپورٹس چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ بطور پاکستانی ٹیم کے کپتان کی حثیت سے ہمیں شاہین مزید پڑھیں

ٹیسٹ رینکنگ جاری، شاہین شاہ آفریدی کی ترقی ، بابر اعظم کی تنزلی

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں شاہین شاہ آفریدی کی ایک درجہ ترقی جبکہ بابراعظم کی ایک درجہ تزلی ہوگئی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سےجاری کی گئی تازہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بلےبازوں میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن جبکہ بولرز کی رینکنگ میں بھارتی فاسٹ بولر مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، کراچی کنگز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 15 ویں میچ میں کراچی کنگز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاس کی جیت اسلام آباد یونائیٹڈ کے حصے میں آئی جس کے بعد کپتان شاداب خان نے میزبان ٹیم کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ میچ کے آغاز پر مزید پڑھیں

بابر اعظم سے میری کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے، محمد عامر کی وضاحت

پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر محمد عامرنے کہا ہے کہ بابر اعظم سے میری کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے، دونوں نے ایک ساتھ کرکٹ کھیلی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بابر سے میرا اچھا ریلیشن رہا ہے، جو پاکستان کی بہتری کے لیے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، اسامہ میر نے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا

 ملتان سلطانز کے سپنر اسامہ میر نے لاہور قلندرز کے خلاف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 14ویں میچ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا۔  ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو اس میچ میں 60 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے دی۔ شکست مزید پڑھیں

’میں یہ تو پہچان سکتی ہوں کہ سامنےو الا بھارتی ہے یا پھر پاکستانی‘ثانیہ مرزا کا ایک اوربیان وائرل ہوگیا

بھارتی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ انہیں لاہور اور دہلی میں کافی مماثلت لگتی ہے، ان کا کھانا پینا، رہن سہن، بول چال سب ایک جیسا ہی ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ تمام تر یکسانیت کے باوجود دونوں ممالک کے لوگوں کے لہجے میں باریک سا فرق مزید پڑھیں

پاکستان رواں برس ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کریگا، دبئی میں فیصلہ

پاکستان کو ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی ہے۔ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ رواں برس 20 نومبر سے 3 دسمبر تک پاکستان میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کی میزبانی کا فیصلہ دبئی میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے سالانہ اجلاس میں کیا گیا، سید سلطان شاہ کی زیرصدارت اجلاس میں ٹورنامنٹ کے مزید پڑھیں

لاہور قلندرز دراصل مسلسل کیوں ہار رہی ہے ؟ ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے حیران کن وجہ بتا دی

گزشتہ روز لاہور میں ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز کو ایونٹ میں مسلسل چھٹی شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے باعث ٹیم کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے امکانات قوی ہو گئے ہیں تاہم اس ناقص پر فارمنس پر ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہناہے کہ ہماری ٹیم باولنگ پر بہت زیادہ منحصر مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، لاہور قلندر کی شکستوں کا سلسلہ نہ تھم سکا

پاکستان سپر لیگ 9 کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطان نے لاہور قلندر کو 60رنز سے شکست دے دی۔  215 رنز ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم17ویں اوور میں 154رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔صاحبزادہ فرحان31، فخرزمان 23اور ڈیرڈوسن30 رنز بناکر نمایاں رہے۔ ملتان سلطان کے باؤلراسامہ میر نے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل ، 215 رنز ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری

) پاکستان سپر لیگ 9 کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطان کے 214 رنز کے جواب میں لاہور قلندر زکی بیٹنگ جاری ہے۔  لاہور قلندرز نے 6 ویں اورر میں ایک وکٹ کے نقصان پر54 رنز بنا لیےہیں، لاہور قلندر کے اوپنر فخرزمان 23 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔  تفصیلات کے مطابق میچ کا ٹاس مزید پڑھیں