پی ایس ایل 9، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کا ٹاس ہوگیا

) پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے اہم میچ میں لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس چیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔  اس موقع پر پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کاکہنا تھا کہ ہماری خواہش بھی پہلے فیلڈنگ کرنے کی تھی تاہم ایسا نہیں ہوسکا لہٰذا کوشش کریں مزید پڑھیں

سرفراز احمد کے سر پر گیند لگ گئی، سی ٹی سکین کیلئے ہسپتال منتقل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں مرحلے کے 11ویں میچ کے دوران آخری اوور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے وکٹ کیپر سرفراز احمد کے سر پر گیند لگ گئی، انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ملتان میں کھیلے جانے والے ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے دوران محمد وسیم جونیئر نے مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست سے دوچار کر دیا

 پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 11ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو13 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنرز جیسن روئے اور شکیل کریز پر آئے ،تیسرے اوور کی پانچویں گیند پر جیسن روئے کو محمد علی نے بولڈ کر  کے پویلین کا راستہ دکھا مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 181رنز کا ہدف دے دیا

 پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 11ویں میچ میں ملتان سلطانز نے مدمقابل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 181رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔   کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ کے آغاز پر سلطانز کے اوپنرز عثمان اور رضوان کریز پر آئے جنہوں نے دوسرے اوور کی چوتھی بال مزید پڑھیں

حارث رؤف پی ایس ایل سے باہر ہو گئے، وجہ کیا بنی؟

 لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر  حارث رؤف انجری کے سبب پاکستان سپر لیگ سے باہر ہو گئے۔ کراچی کنگز کے خلاف گزشتہ روز میچ کے دوران حارث رؤف نے ایک مشکل کیچ پکڑا جس کے دوران ان کو کندھے میں درد کی شکایت ہوئی، میڈیکل چیک اپ کے بعد پتہ  چلا کہ ان کا کندھا مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کے کپتان، حارث رؤف کے پی ایس ایل سے باہر ہونے پر کیا بولے؟

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے حارث رؤف کے پی ایس ایل سے باہر ہونے پر کہا ہے کہ حارث رؤف کی انجری کا بہت دکھ ہے۔  شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا  کہ پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں حارث رؤف کی عدم دستیابی ان کے لئے تکلیف دہ ہے، فرنچائز کیلئے مزید پڑھیں

سابق کرکٹر نے شاہین آفریدی سے کپتانی لے کر محمد رضوان کو دینے کا مطالبہ کردیا

سابق کرکٹر باسط علی نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ٹی20 میں قومی ٹیم کا کپتان بنانے کی تجویز دیدی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے خصوصی شو میں گفتگو کرتے ہوئے باسط علی نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے مطالبہ کیا کہ وہ شاہین آفریدی کی جگہ محمد مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے سب سے بڑےٹاکر ے کے لیے لاہور قلندرزاور کراچی کنگز کے درمیان ٹاس ہو گیا

پاکستان سپر لیگ کے میچ میں لاہور قلندرز کے خلاف کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹورنا منٹ میں کراچی کنگز دو میچز کھیل کر ایک جیتنے میں کامیاب رہی جبکہ ایک پر نا کامی کا سامنا کرنا پڑا دوسر جانب لاہور قلندرز ایونٹ میں تین میچز کھیل چکی ہے مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے دوران شاہین شاہ کی پیس دوبارہ نظر آ رہی ہے، محمد عامر

فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے میچزمیں شاہین شاہ آفریدی کی پیس نظر آرہی ہے، جب تک وہ لمبے اسپیل نہیں کریں گےردھم نہیں آئے گا۔ اپنے بیان میں محمد عامر کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی انجری سے واپس آئے ہیں انہیں وقت دینا پڑے گا، وہ مزید پڑھیں