جان نکول نےٹی 20 کرکٹ کی تیز ترین سنچری بنادی

نمیبیا کے بلے باز جان نکول لوفٹی ایٹن نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری بناڈالی۔ باز جان نکول لوفٹی ایٹن نے نیپال کے خلاف میچ میں صرف 33 گیندوں پر سنچری اسکور کی جو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل  میچز میں اب تک کی تیز ترین سنچری ہے۔اس سے قبل یہ ریکارڈ نیپال کے کشال مالا مزید پڑھیں

لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین ٹاس ہو گیا

 پاکستان سپر لیگ 9 کے 14 ویں میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطان کے مابین ٹاس ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف  ٹاس جیت  کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، دونوں ٹیمیں آج لاہور میں مدمقابل ہو رہی ہیں۔ یہ امر قابل ذکر ہےکہ لاہور قلندرز اب تک مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں ایک اور سنچری کی خواہش ہے، دوبارہ موقع ملاتونیچرل گیم کھیلوں گا: عثمان خان

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کرکٹر عثمان خان نے لیگ میں ایک اور سنچری بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ عثمان خان نے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ دوبارہ پی ایس ایل کھیلنے کا موقع ملا، جہاں جہاں موقع ملا میں اپنا نیچرل گیم کھیلوں گا۔انہوں نے مزید پڑھیں

 سعودی عرب :سٹار فٹبالر رونالڈو پر 2میچوں کی پابندی عائد

پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر سعودی لیگ میں النصر اور الشباب کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران شائقین کو فحش اشارے کرنے پر2میچوں کی پابندی عائد کر دی گئی۔” پرتگالی فٹبالر پر سعودی عرب فٹبال فیڈریشن کی جانب سے 2 میچوں کی پابندی عائد کی گئی ہے۔الشباب کے خلاف النصر کے میچ مزید پڑھیں

فیملی کے ساتھ بدسلوکی پر محمد عامر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مطالبہ کر دیا 

 کرکٹر محمد عامر نے پاکستان سپر لیگ کے ملتان میں کھیلے گئے میچ میں اہلخانہ سےبدتمیزی کرنے پر نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے الزام عائد کیا کہ ملتان کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل میچ میں معین خان ، محمد عامر اور عمر امین کی فیمیلیز کو ہراساں کرنے کا افسوسناک واقعہ 

 پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کے ملتان میں ہونے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے  میچ میں معین خان ، محمد عامر اور عمر امین کی فیمیلیز کو ہراساں کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ان تینوں اراکین کی فیملیز ایک وی آئی پی مزید پڑھیں

 کراچی کنگز کے کھلاڑی حسن علی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

پاکستانی معروف کرکٹر، پاکستان سپر لیگ کی کراچی کنگز فرنچائز کے کھلاڑی حسن علی دوسری بار والد بن گئے ہیں۔جنگ کے مطابق کرکٹر حسن علی نے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر اپنے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں و فالوورز کے ساتھ شیئر کی ہے۔حسن علی نے بتایا ہے کہ الحمدللہ آج صبح ا±ن مزید پڑھیں

سرفراز احمد کی تمام رپورٹس کلیئر آئی ہیں، منیجر کوئٹہ گلیڈی ایٹر

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر اعظم خان نے کہا ہے کہ سرفراز احمد کی تمام رپورٹس کلیئر آئی ہیں۔   اعظم خان نے کہا کہ سرفراز احمد کی رپورٹ میں خطرے کی کوئی بات نہیں ان کی طبیعت بتدریج بہتر ہورہی ہے۔ انہیں سفر کی اجازت بھی مل گئی ہے۔منیجر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، لاہور قلندر کو ایک اور شکست کا سامنا

پاکستان سپر لیگ 9کے بارہویں میچ میں ڈوسن کی شاندار سنچری کے باوجود لاہور قلندر کو پشاور زلمی کے ہاتھوں 8 رنز سے شکست ہوگئی۔ 212 رنز کے ہدف میں لاہور قلندر کی ٹیم مقرر اورز میں6وکٹوں کے نقصان پر2رنز بناسکی،صاحبزاہ فرحان 15، فخر زمان 4، شائےہوپ29، احسان،20اور جہانداد13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں