نواز شریف اور ان کے دونوں بیٹوں کو انصاف نہیں “سپیشل ٹریٹمنٹ” ملی، سینیٹرہمایوں مہمند

پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹرہمایوں مہمندنے کہا ہے کہ نواز شریف ،حسن اور حسین نواز کو انصاف نہیں “سپیشل ٹریٹمنٹ” ملی،سمجھ نہیں آتا یہ تحریک انصاف کے جلسوں سے اتنا کیوں ڈرتے ہیں مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے بھی شرکت کی ۔ سینیٹر ہمایوں مہمندکا مزید کہنا تھا کہ نواز مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات: حماد اظہر اور مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات عائد

لاہور میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پی ٹی آئی رہنماؤں حماد اظہر اور مونس الہٰی کے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات عائد کردیئے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے لاہور کے حلقوں این اے 119 اور پی پی 164 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جبکہ سابق وفاقی مزید پڑھیں

وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف سمیت کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے،کابینہ اراکین کا تنخواہیں، مراعات نہ لینے کا فیصلہ حکومتی سطح پر کفایت شعاری کی ترویج کے تناظر میں لیا گیا وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس مین وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مزید پڑھیں

بلوچستان کابینہ جلد تشکیل دیدی جائے گی، سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اتحادیوں کے درمیان اختلاف نہیں، بلوچستان کابینہ جلد تشکیل دیدی جائے گی، کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے اتحادیوں کے درمیان اختلافات نہیں، مشاورت جاری ہے، کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے جو فارمولا طے ہوا ہے اسی پر عمل ہوگا، لاپتہ افراد کا مسئلہ سیاسی بنادیا مزید پڑھیں

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ژوب اور گردونواح میں زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی، شام کو آنیوالے زلزلے سے شہری دہشت کا شکار ہو گئے اور گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مزید پڑھیں

گورنر سٹیٹ بینک 2 ارب ڈالر کے قرضے ری شیڈول ہونے کے لیے پر امید

گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ آئندہ 2ہفتوں کے دوران 2 ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ ری شیڈول ہونے کی توقع ہے ۔معاشی تجزیہ کاروں کو مانیٹری پالیسی پر بریفنگ دیتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک نے بتایا کہ حکومت نے مزید 4 ارب ڈالر کے قرضے رول اوور کرانے کی منصوبہ بندی کرلی مزید پڑھیں

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی غیرتسلی بخش قرار

وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار دے دی۔وفاقی وزیر نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی غیر تسلی بخش کارکردگی پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تبدیلی کا اشارہ بھی دے دیا۔اویس لغاری نے کہا کہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی غیرتسلی بخش مزید پڑھیں

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو فول پروف سکیورٹی دینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو فول پروف سکیورٹی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ن ایلیٹ فورس وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہوں پر سکیورٹی کیلئے تعینات کی جائے گی، ایلیٹ فورس کے کمانڈوز کی 4 ٹیمیں وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور ماڈل ٹاؤن رہائش گاہ پر ذمہ داری سنبھالیں گی مزید پڑھیں

اچھرہ بازار میں خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے سے متعلق بڑی پیش رفت سامنے آ گئی

لاہور میں پیش آنیوالے اچھرہ بازار میں خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے میں ملوث 3 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت ندیم کمانڈو، التمش اور عادل کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان ملزمان نے خاتون کو ڈراتے دھمکاتے ہوئے ہراساں کیا اور جان سے مزید پڑھیں

فضائی آلودگی میں اضافہ، لاہور دوسرے نمبر پر آگیا

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گ لاہور کا ایئرکوالٹی انڈیکس 279ریکارڈ کیا گیا،خانہ سلیم میں آلودگی کی شرح267، شاہراہ قائداعظم میں 279، فیز 8 میں 320 کی گئی، شہر لاہور میں تازہ ہواؤں کے ساتھ سرد ہوائیں چلنے کا سلسلہ برقرار ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت مزید پڑھیں