ایک اور 8سالہ گھریلو ملازمہ مالکان کے تشدد کا نشانہ بن گئی 

لاہور میں ایک اور 8سالہ گھریلو ملازمہ مالکان کے تشدد کا نشانہ بن گئی ۔ چائنہ سکیم کے رہائشی رئیس نامی شخص اور اس کی اہلیہ نے 8سالہ ملازمہ پر تشدد کیا ۔ بچی کی والدہ کا کہناتھا کہ اریبہ کو رئیس کے بچے بھی تشدد کا نشانہ بناتے تھے ،تھانہ گجرپورہ گئے لیکن پولیس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز سے اختتام کی طرف بڑھ رہے ہیں: وزارت خزانہ 

وزارت خزانہ نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز سے اختتام کی جانب بڑھ رہے ہیں ۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف سطح کے معاہدے اور لیٹر آف انٹینٹ کی تیاری پر مذاکرات کا حتمی دور جاری ہے۔وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن،لاہور میں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر  امیدواروں کی “سنچری “

ضمنی الیکشن کیلیےلاہور میں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر  امیدواروں کی “سنچری “ہو گئی۔تفصیلات  کے مطابق لاہور میں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی 4نشستوں پر 112امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔ ” پی ٹی آئی حمایت یافتہ میاں حماد اظہر، (ن )لیگ کے علی پرویز مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات: کیا فیصل واوڈا ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا ایک بار پھر خبروں کی زیبت بنے ہوئے ہیں،کیا فیصل واوڈا ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہیں؟سوشل میڈیا ویب سائٹ وی نیوز کے مطابق فیصل واوڈ کا کہنا ہے کہ آزاد کا سیزن چل رہا ہے تو انہوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض جمع

خیبرپختونخواسے پی ٹی آئی کے سینیٹ کے امیدوار مراد سعید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض جمع کرا دیا گیا۔ جے یو آئی ایف کے امیدوارعطا الحق درویش نے اعتراض جمع کرا دیا،عطاالحق درویش نے اعتراض میں کہا ہے کہ مراد سعید مفرورہیں، سینیٹ کا الیکشن نہیں لڑ سکتا ۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سنی اتحاد کونسل سے اختلافات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی 

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کے ساتھ اس وقت کے حساب سے درست فیصلہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم مزید پڑھیں

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے گٹر کی صفائی کے دوران جاں بحق ہونے والے واسا ملازمین کے اہل خانہ کیلئے امداد کا اعلان کر دیا

فیصل آباد میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے گٹر کی صفائی کے دوران جاں بحق ہونے والے 2 سیورمین کی ہلاکت کا نوٹس لے لیااور کمشنر فیصل آباد سے واقعہ کی رپورٹ بھی طلب کی۔تفصیلات کے مطابق دوسری جانب صوبائی وزیر ہیومن رائٹس خلیل طاہر سندھو سیور لائن کی صفائی کے دوران جاں بحق ہونے مزید پڑھیں

کراچی میں سمندر میں چھلانگ لگانے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی

کراچی میں نیٹی جیٹی پُل سے چھلانگ لگانے والے نوجوان کی لاش سمندر سے نکال لی گئی۔تفصیلات کے مطابق 27 سالہ شاہ زیب علی ناظم آباد 3 نمبر کا رہائشی تھا، 2 روز قبل شاہزیب نے نیٹی جیٹی پل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کی تھی۔کیماڑی سمندرگیٹ نمبر18 سے ایدھی بحری ٹیم نے لاش مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے 462اکاؤنٹس بند کرا دیئے گئے

اسلام آباد پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے 462اکاؤنٹس بند کرا دیئے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے منفی سرگرمیوں میں ملوث 1522 اکاؤنٹس کی نشاندہی کی ،ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہناتھا کہ ان اکاؤنٹس کی بندش کیلئے ایف آئی مزید پڑھیں