سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب کے قتل کے ملزمان کا جوڈیشل ریمانڈمنظور

سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چودھری عدنان کے قتل کے گرفتار ملزمان کو جیل بھجوادیا گیا۔ گرفتار ملزم جنید شاہ اور دانش بھٹی کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔عدالت کے روبرو پولیس نے تفتیش مکمل ہونے پر دونوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کی استدعا کی۔ ملزمان کو مزید پڑھیں

جمائمہ کے بھائی  زیک گولڈاسمتھ کے ڈرائیونگ کرنے پر پابندی لگادی گئی

ریفک قواعد کی مسلسل خلاف وری پر تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ جمائمہ کے بھائی  زیک گولڈاسمتھ کے ڈرائیونگ کرنے پر پابندی لگادی گئی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زیک گولڈاسمتھ پر پابندی کا اطلاق ایک سال تک ہوگا، انہیں 8 ہزار 200 پاؤنڈ جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا گیا مزید پڑھیں

یہ حکومت نہیں چل سکتی، لطیف کھوسہ کا دعویٰ

 پی ٹی آئی رہنما اور سینئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ عوام نے 8 فروری کو 9 مئی کا بیانیہ مسترد کردیا، دو تہائی اکثریت کے ساتھ بھی یہ حکومت نہیں چل سکتی ۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران لطیف کھوسہ نے کہا کہ تحریک انصاف کو سینیٹ مزید پڑھیں

زمین سے بور کے ذریعے پانی نکالنے پر پابندی

میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے زمین سے بور کے ذریعے مفت پانی نکالنے پر پابندی لگا دی شہریوں کو زمین سے بور کے ذریعے مفت پانی نکالنے پر ٹیکس دینا ہوگا ، نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ بور کنکشنز کو موٹر کی ہارس پاور اور پانی سپلائی کے قطر کے اعتبار سے مزید پڑھیں

متنازعہ بیان بازی پر شیر افضل مروت نےکور کمیٹی سے معذرت کرلی

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس میں رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے متنازعہ بیان دینے پر اراکین سے معذرت کرلی۔  تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت اجلاس میں کور کمیٹی ممبران نے شیر افضل مروت اور بیرسٹر علی ظفر کو متنازعہ بیان دینے سے منع مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن:فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

سینیٹ انتخابات کےلیے تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیا گیا۔ میاں عزیز الدین نامی شہری نے اعتراضات سے متعلق درخواست ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کرادی۔درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ فیصل جاوید نے صوابی میں 2 کنال اراضی ظاہر نہیں کی اور 25 تولہ سونےکی قیمت بھی مزید پڑھیں

مینڈیٹ کی واپسی تک حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی کا اعلان

 پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل شوکت محمود بسرا کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارا مینڈیٹ واپس نہیں کرتے اس وقت تک حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے ۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےشوکت بسرا کا کہنا تھا کہ فارم سینتالیس سے آنے والے جعلی خواجہ آصف اور مزید پڑھیں

فواد چودھری پر کہاں کہاں اور کتنے مقدمات درج ہیں؟ تفصیل آگئی

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر پنجاب اور اسلام آباد میں 32 مقدمات درج ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کو مقدمات کی تفصیل فراہم کردی گئی۔ اسلام آباد ہائئیکورٹ میں فواد چودھری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں شمالی وزیر ستان میں شہید ہونیوالے فوجی افسران اور جوانوں کے لیے دعائے مغفرت

پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی رکن نرگس فیض ملک  کے پوائنٹ آف آرڈر پر سپیکر نے شمالی وزیر ستان میں شہید ہونیوالے فوجی افسران اور جوانوں کے لیے دعائے مغفرت کرا دی ۔پنجاب اسمبلی کے 3ماہ کے بجٹ کی منظوری کے لیے بلائے گئے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی نرگس فیض مزید پڑھیں