پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض جمع

خیبرپختونخواسے پی ٹی آئی کے سینیٹ کے امیدوار مراد سعید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض جمع کرا دیا گیا۔

جے یو آئی ایف کے امیدوارعطا الحق درویش نے اعتراض جمع کرا دیا،عطاالحق درویش نے اعتراض میں کہا ہے کہ مراد سعید مفرورہیں، سینیٹ کا الیکشن نہیں لڑ سکتا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں