ضمنی الیکشن،لاہور میں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر  امیدواروں کی “سنچری “

ضمنی الیکشن کیلیےلاہور میں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر  امیدواروں کی “سنچری “ہو گئی۔تفصیلات  کے مطابق لاہور میں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی 4نشستوں پر 112امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔

” پی ٹی آئی حمایت یافتہ میاں حماد اظہر، (ن )لیگ کے علی پرویز ملک قومی جبکہ چودھری مونس الٰہی، شعیب صدیقی، ماجد ظہور، شہباز احمد، منشا ءسندھو ،مرزا جاوید محمد احمد مدنی راؤ شہاب الدین صوبائی نشستوں کے لئے نمایاں امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں