اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت کیلئے انتظامیہ کو 2دن میں فیصلہ کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت دینے کیلئے انتظامیہ کو 2دن میں فیصلہ کرنیکا حکم دے دیا۔ن اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی، پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مسعود مغل نے جلسے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے 2024 میں گرمی کی شدت کے نئے ریکارڈ سے خبردار کردیا

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال 2024 گزشتہ سال سے بھی زیادہ گرم ہونے کا امکان ہے،ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے خبردار کیا کہ ہیٹ ویوز کے سمندری ماحولیاتی نظام پر نمایاں منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ ۔ گزشتہ سال دنیا بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے تھے، مزید پڑھیں

پاکستان کی فضاء بھارت سے بھی زیادہ آلودہ ہوگئی

پاکستان کو دنیا کا دوسرا سب سے زیادہ فضائی آلودگی والا ملک قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان میں فضائی آلودگی میں اضافے پر عالمی ادارے آئی کیو ایئر نے رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں پہلے نمبر پر بنگلادیش اور تیسرے پر بھارت دنیا کے سب زیادہ فضائی آلودہ ملک قرار دیے گئے ہیں، اسلام آباد فضائی مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ ایف 9پارک میں 12سال کی بچی سے مبینہ زیادتی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایف 9پارک میں 12سال کی بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے بچی کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ خاتون کی جانب سے ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ میری بیٹی کو اس کی دوست مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی 100ملین پاؤنڈز ریفرنس میں درخواست ضمانت؛نیب کی تحریری جواب جمع کرانے کی استدعا منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 100ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر نیب کی تحریری جواب جمع کرانے کی استدعا منظور کرلی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 100ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن : محسن نقوی بھی آزاد امیدوار ۔۔۔لیکن انہیں کیا اعزاز مل گیا ؟جانیے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آزاد حیثیت سے سینٹ کا انتخابات لڑنے والے واحد خوش قسمت امیدوار ہیں جن کو حکمران اتحاد کی تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔ محسن نقوی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے مرحلے میں کلیئر ہوگئ صوبائی الیکشن کمشنرپنجاب و ریٹرننگ افسر برائے سینٹ انتخابات اعجاز انور چودھری کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا نیشنل بینک کے ساڑھے 11ہزار پنشنرز کو پنشن ادا کرنے کا فیصلہ برقرار

سپریم کورٹ نے نیشنل بینک کے ساڑھے 11ہزار پنشنرز کو پنشن ادا کرنے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظرثانی درخواست خارج کردی۔سپریم کورٹ نے کہاہے کہ نیشنل بینک ریٹائرڈ ساڑھے11ملازمین کو پنشن کی مد میں 60ارب روپے ایک ماہ میں ادا کرے۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی،پنشن ادائیگی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کے اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کردیا

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کردیا۔پشاور ہائیکورٹ میں علی امین گنڈاپور کے اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، وکیل درخواست گزار نے کہاکہ کاغذات نامزدگی پر اعتراض کا ایک وقت ہوتا ہے،علی امین گنڈاپور پر مزید پڑھیں

کینیڈا سے پاکستان آنیوالے شہری کے قتل کا ڈراپ سین، سسرالی قاتل نکلے ، ملزمان گرفتار

نواں کوٹ کے علاقے سوڈیوال میں اوورسیز پاکستانی علی رضا کے قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ مقتول علی رضا کے سسرالیوں نے اسے اپنے گھر میں فائرنگ کرکے قتل کیا۔انویسٹی گیشن پولیس نے قاتل عمیر سمیت تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق والد مظفرعلی شیخ کی مدعی میں مقدمہ درج کیا تھا۔مدعی مزید پڑھیں

شاہ عبدالطیف یونیورسٹی ویڈیو سکینڈل، وائس چانسلر کو تیسری مرتبہ بھی جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات میں تاخیر کے باعث شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خلیل ابو پوتو کو تیسری مرتبہ جبری رخصت پر بھیج دیا گیا۔ شاہ عبدالطیف یونیورسٹی میں ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں، وائس چانسلر ڈاکٹر خلیل ابو پوتو کو 60 روزکی رخصت پر بھیج دیا گیا، ان کی جگہ ڈاکٹرامانت مزید پڑھیں