سابق صوبائی وزیر مراد راس نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) تحریک پاکستان کے اہم رہنما مراد راس نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق مراد راس کا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان سے راہیں جدا کر رہے ہیں، جہاں ہم آج بیٹھے ہیں سوچا نہیں تھا ایسی پوزیشن میں مزید پڑھیں

عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے قائدین کی بنیادی رکنیت ختم کردی

اسلام آباد ( آن لائن) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پارٹی سے استعفیٰ دینے والے رہنماؤں کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ دنیا نیوز کے مطابق کور کمیٹی واٹس گروپ سے عامر کیانی، امین اسلم، شیریں مزاری اور اسد عمر گروپ لیفٹ کر گئے، فواد چودھری کو کور کمیٹی گروپ سے ریموو کیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کو رہا کردیا گیا

راولپنڈی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔  ڈپٹی کشمنر راولپنڈی کی جانب سے جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کی نظربندی کے احکامات کو منسوخ کردیا ۔  دونوں رہنماؤں میں نقص امن کے خطرے کے تحت نظر بند کیا گیا تھا، مزید پڑھیں

سابق رکن اسمبلی ملیکہ بخاری نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری نے تحریک انصاف چھوڑ دی۔  جیونیوز کے مطابق ملیکہ بخاری نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ دیا ہے جس کا باضابطہ اعلان کچھ دیر بعد پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔  خیال رہے کہ ملیکہ بخاری کو اب سے کچھ دیر قبل مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کا پارٹی نہ چھوڑنے کا اعلان

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید نے پارٹی نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا  عمرسرفرازچیمہ نے کہا ہے کہ وہ نظریاتی ورکر ہیں، پارٹی کو نظریاتی ورکر سے کیسے الگ کیا جا سکتا ہے، وہ تو خود پارٹی ہوتا ہے۔  محمود الرشید نے بھی تمام تر مشکلات کے مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی بیرون ملک نہیں جا سکیں گے، نام نو فلائی لسٹ میں شامل

 اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بیرون ملک نہیں جا سکیں گے، ان کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق عمران خان سمیت 80 سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کر مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی مگر کہاں؟

 رحیم یار خان (آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی غلام رسول کوریجہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔  نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق تحریک انصاف چھوڑنے والے سیاسی رہنماؤں کی تعداد میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، رحیم یار خان سے سابق رکن قومی مزید پڑھیں

’ عمران خان بہت جلد امریکہ میں سیاسی پناہ کیلئے درخواست دینے جارہے ہیں اور۔۔۔‘تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد( آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان بہت جلد امریکا میں سیاسی پناہ کیلئے درخواست دینے جا رہے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق رکن مزید پڑھیں

حکومتی کی بجلی ساڑھے 3 روپے مہنگی کرنے کی استدعا، نیپرا نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد( آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی کیلئے بجلی ساڑھے 3 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نیپرا نے اہل کراچی کیلئے بجلی 3 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست مسترد کردی ،بجلی کی قیمتوں مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 44.61 فیصد کی سطح پر آگئی، ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

اسلام آباد( آن لائن) ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح  44.61 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 26اشیائے ضروریہ مہنگی، 09 سستی اور 16کی قیمتیں مستحکم ریکارڈ کی گئی ہیں۔  محکمہ شماریات کے مطابق 13 اپریل 2023 کو ختم ہونے مزید پڑھیں