ملک بھر میں ایک ہی دن روزے کیلئے وزارت مذہبی امور کا بڑا اقدام 

 ملک بھر میں ایک ہی دن روزے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اہم قدم اٹھالیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزارت مذہبی امور نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب کرلیا ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنان گرفتاری میں رکاوٹ نہ ڈالیں، آئی جی اسلام آباد کی آخری لمحوں تک اپیل

 آئی جی (انسپکٹر جنرل) اسلام آباد نے تحریک انصاف کے کارکنان سے اپیل کی کہ  پی ٹی  وہ  عمران خان کی گرفتاری میں رکاوٹ نہ ڈالیں، چیئرمین تحریک انصاف کو عدالت کا نوٹس پہنچا دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آئی جی اسلام آباد آخری لمحوں تک کہتے رہے کہ عمران مزید پڑھیں

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری ،اسلام آباد پولیس زمان پارک پہنچ گئی 

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس زمان پارک پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی ،ٹیم ایس پی سٹی اسلام آباد حسین طاہر کی سربراہی میں لاہور پہنچی،اسلام آباد مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل(ر) نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا 

وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے لیفٹیننٹ جنرل(ر) نذیر احمد کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی کی  سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی ہے۔ اس قبل ڈپٹی چیئرمین ظاہر شاہ کو عارضی طور پر چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب)  کی ذمہ داریاں تفویض کی گئی تھیں،وہ 22 فروری سے عارضی چیئرمین مزید پڑھیں

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی گرفتاری کا فیصلہ

سینئر صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ان پر کرپشن ، دہشتگردی ، فوج میں بغاوت کی کوشش اور سیاست میں مداخلت جیسے الزامات ہیں۔ اپنے ولاگ میں ان کاکہناتھاکہ فیض حمید کا کورٹ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

 وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق کردیا جن کا اطلاق یکم مارچ رات 12 بجے  (منگل اور بدھ کی درمیانی شب ) سے ہوگا۔   اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے  کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پٹرول کی قیمت مزید پڑھیں

کراچی والوں کو بجلی کا جھٹکا، قیمت ایک روپے 71 پیسےبڑھانے کی منظوری

نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق نیپرا میں کے الیکٹرک کی ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس کے دوران ایک روپے 71 پیسے اضافے کی منظوری جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مزید پڑھیں

پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی 

پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ (29 شعبان) بروز بدھ کو ہوگا،محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق رمضان کے نئے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 منٹ پر مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی ووسطی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی و وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مغربی ہوائیں 28 فروری کو ملک کے مغربی علاقوں مزید پڑھیں

پنجاب کی نگران حکومت کا کسانوں کے لیے احسن اقدام ، گندم کی نئی قیمت مقرر کردی گئی 

 پنجاب کی نگران حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں1700روپے فی من کا اضافہ کردیا ہے ۔ نئی قیمت 3900روپے فی من مقرر کردی گئی۔  گزشتہ سال محکمہ خوراک نے گندم 2200روپے فی من کے حساب سے خریدی تھی ، رواں سال محکمہ خوراک 35لاکھ ٹن گندم خریدے گا۔ فلورملز کو اس وقت فروخت کی مزید پڑھیں