پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی( آن لائن)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں1200 روپے اضافہ ہوا ہے۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 1200 روپے اضافے کےبعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 9500 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1058 روپے اضافے سے ایک لاکھ 79 ہزار 612 روپے ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں

مرغی کا گوشت 38 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا

لاہور( آن لائن) لاہور میں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق مرغی کا گوشت 38 روپے اضافہ سے 482روپے کلو میں ہو گیا،زندہ برائلرمرغی کاتھوک ریٹ 313 روپے فی کلو جبکہ زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 321 روپے فی کلو مقرر کیا گیا۔  مزید پڑھیں

گرین پاسپورٹ کس درجے پر آ گیا اور اب بھی پاکستانیوں کو کن ممالک میں مکمل ویزہ فری انٹری حاصل ہے ؟ جانیے

لاہور(این این آئی)آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری نئی رینکنگ میں پاکستان کے پاسپورٹ کو دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود پاکستانیوں کو 8 ممالک میں مکمل ویزہ فری انٹری حاصل ہے اور دو ملکوں میں پری انرولمنٹ اور پرمٹ کی بنیاد پر انٹری کی سہولت حاصل مزید پڑھیں

 مریم نوازکل راولپنڈی جائیں گی ،وکلاء کنونشن سے خطاب اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں طے

لاہور(نمائند ہ خصوصی)  مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نوازکل منگل کوراولپنڈی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز 4اپریل کو جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں وکلاء کے کنونشن سے خطاب کریں گی۔ اپنے دورہ کے دوران مریم نواز راولپنڈی کے مقامی لیگی رہنماؤں اور کارکنوں سے سیاسی صورتحال سمیت دیگر مزید پڑھیں

  سعودی عرب سمیت کونسے ممالک یومیہ تیل کی پیداوار میں کتنی کمی کریں گے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب اور دیگر اوپیک ممالک نے مارکیٹ کے استحکام کیلئے رضاکارانہ بنیادوں پر تیل کی پیداوار میں یومیہ  بڑی کمی کا اعلان کیا ہے۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سعودی عرب اور روس سمیت وزارتی پینل کی ورچوئل ملاقات کے بعد گروپ سے توقع کی جا رہی تھی کہ وہ پہلے سے مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ سیریز، لاہور میں شیڈول میچز کی کتنی ٹکٹیں فروخت ہو گئیں؟ جانیے 

لاہور ( آن لائن )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی سیریز کے لاہور میں شیڈول میچز کی زیادہ تر ٹکٹیں آن لائن فروخت ہو چکی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لاہورمیں شیڈولڈ 3 میچزکے لیے کرکٹ فینز کا بھرپورجوش وخروش دیکھا گیا ، زندہ دلان شہر لاہور میں ٹکٹوں کی آن لائن فروخت مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں خام تیل پھر مہنگا ہو گیا 

واشنگٹن ( آن لائن )تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے پیداوار گھٹانے کے فیصلے کا عالمی منڈی پر منفی اثر پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد تک اضا فہ دیکھا گیا،منڈی میں ویسٹ ٹیکساس کی قیمت میں 5.74 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد اس مزید پڑھیں

مذاکرات ہوئے تو صرف انتخابات پر ہوں گے، عمران خان نے فیصلہ کن لکیر کھینچ دی

لاہور ( آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت سے مذاکرات پر فیصلہ کن لکیر کھینچتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مذاکرات ہوں گے تو صرف انتخابات پر ہوں گے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کا بیان میں کہنا ہے کہ ججز کی تقسیم کے پیچھے نوازشریف مزید پڑھیں

عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہوا تو کیا وزیراعظم فارغ ہو سکتا ہے؟ فواد چوہدری نے بتا دیا

 لاہور (ن آن لائن) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کیا گیا تو سپریم کورٹ پیر کے روز وزیراعظم کو فارغ کر سکتی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایک انٹرویو میں سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ الیکشن کے مزید پڑھیں

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے 

پشاور(ڈیلی پاکستان) پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، کل پہلا روزہ ہوگا۔ پشاور میں عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے حکام نے بھی شرکت کی۔  رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالخبیر آزاد مزید پڑھیں